منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

خاشقجی کیس، مشکل کی گھڑی میں سعودی عرب کے ساتھ ہیں : مصر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(این این آئی)مصر نے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مملکت کو سیاسی بنیادوں پر ھدف بنانے کے سنگین نتایج سے خبر دار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری وزارت خارجہ کے ترجمان احمد حافظ نے ایک بیان میں کہا کہ قاہرہ صحافی جمال خاشقجی کی گم شدگی کے معاملے پرگہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ ہم شفاف تحقیقات کے ذریعے خاشقجی کے معاملے کا حل چاہتے ہیں۔ تاہم اس کے ساتھ ساتھ مصر سعودی عرب کو بلا جوازہدف بنائے جانے

کی مہمات کے بھی خلاف ہے۔ترجمان نے کہا کہ جمال خاشقجی کی شدگی کی آڑ میں سعودی عرب کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کا کوئی جواز نہیں۔ مصری حکومت اور قوم مشکل کی اس گھڑی میں سعودی عرب کے سات ہیں۔خیال رہے کہ جمال خاشقجی کے معاملے پر عرب قیادت نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔  اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی، عرب لیگ، اردن اور امارات نے بھی خاشقجی کی گم شدگی پر سعودی عرب کے خلاف جاری عالمی مہم کی مذمت کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…