ٹرمپ نے پاکستان سے ملکرکام کی ہدایت کی تھی، پیشرفت نہ ہونے پرمایوسی ہوئی،ایلس ویلز
نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی پرنسپل اسسٹنٹ ڈپٹی سیکریٹری برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز نے کہاہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان سے مل کر کام کرنے کی ہدایت کی تھی، لیکن اس معاملے میں اب تک کوئی پیش رفت نہ ہونے پر صدر ٹرمپ کو مایوسی… Continue 23reading ٹرمپ نے پاکستان سے ملکرکام کی ہدایت کی تھی، پیشرفت نہ ہونے پرمایوسی ہوئی،ایلس ویلز