شام کے لئے یو این ایلچی کا نومبر میں سبکدوش ہونے کا اعلان

18  اکتوبر‬‮  2018

اقوام متحدہ(این این آئی)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دی میستورا نے بدھ کو کہا ہے کہ وہ نومبر 2018ء کو اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں میستورا کا کہنا تھا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بناء پر شام میں اپنا مشن مزید جاری نہیں رکھ سکیں گے اور نومبر

میں اس ذمہ داری سے سبکدوش ہوجائیں گے۔اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ وہ آئندہ ہفتے اسد رجیم کی دعوت پر دمشق جائیں گے تاکہ نئے دستور کی تدوین کے لیے کمیٹی کی تشکیل پر غورکیا جاسکے۔خیال رہے کہ دی میستورا چار سال اور چارماہ سے شام کے لیے قوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…