جمعرات‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2025 

’’بھارت کے پاس وقت بھی ہے اور اچھا موقع بھی ‘‘ چین اور پاکستان کی مخالفت کرنے پر مودی سرکاری کو سابق را چیف اے ایس دلت نے آئینہ دکھاتے ہوئے کیا کرنے کو کہہ دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

’’بھارت کے پاس وقت بھی ہے اور اچھا موقع بھی ‘‘ چین اور پاکستان کی مخالفت کرنے پر مودی سرکاری کو سابق را چیف اے ایس دلت نے آئینہ دکھاتے ہوئے کیا کرنے کو کہہ دیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے کہا ہے کہ بھارت بہ یک وقت اپنے دو پڑوسیوں چین اور پاکستان سے مخاصمت جاری نہیں رکھ سکتا‘بھارت کے پاس موقع ہے،عمران خان سے مذاکرات کرے۔ گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ… Continue 23reading ’’بھارت کے پاس وقت بھی ہے اور اچھا موقع بھی ‘‘ چین اور پاکستان کی مخالفت کرنے پر مودی سرکاری کو سابق را چیف اے ایس دلت نے آئینہ دکھاتے ہوئے کیا کرنے کو کہہ دیا

دنیا کے کرپٹ ترین ممالک کی فہرست جاری ٹاپ تھری پر کون ہیں؟ حیران کن تفصیلات

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

دنیا کے کرپٹ ترین ممالک کی فہرست جاری ٹاپ تھری پر کون ہیں؟ حیران کن تفصیلات

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں ٹیکس چوری اور ٹیکس سے بچنے کیلئے محفوظ ٹھکانے سمجھے جانے والے ملکوں پر تحقیق کرنے والے برطانوی ادارے ٹیکس جسٹس نیٹ ورک نے اپنی حالیہ رپورٹ میں سوئٹزرلینڈ اور امریکا کو دنیا کا کرپٹ ترین ملک قرار دیدیا ۔فہرست میں تیسرے نمبر پر کیمین آئی لینڈ کا نام آتا ہے۔غیر… Continue 23reading دنیا کے کرپٹ ترین ممالک کی فہرست جاری ٹاپ تھری پر کون ہیں؟ حیران کن تفصیلات

شاہ سلمان ریلیف مرکز کی جانب سے شمالی شام میں گیس سیلنڈر تقسیم

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

شاہ سلمان ریلیف مرکز کی جانب سے شمالی شام میں گیس سیلنڈر تقسیم

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے شام میں جنگ کے متاثرین کی بحالی کے لیے قائم کردہ شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے جنگ زدہ شہریوں کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے شمالی شام میں گیس سیلنڈر… Continue 23reading شاہ سلمان ریلیف مرکز کی جانب سے شمالی شام میں گیس سیلنڈر تقسیم

بزرگ پولیش سیاستدان نے ملکی صدرکو غدار اوربے وقوف قراردیدیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

بزرگ پولیش سیاستدان نے ملکی صدرکو غدار اوربے وقوف قراردیدیا

وارسا(انٹرنیشنل ڈیسک)مشرقی یورپ میں کمیونزم کے زوال میں کلیدی کردار ادا کرنے والے پولینڈ کے سابق ٹریڈ یونین لیڈر اور بعد میں ملکی صدر بننے والے سیاستدان لیخ ولینسا نے کہاہے کہ موجودہ پولستانی رہنما یا تو غدار ہیں یا پھر مکمل طور پر بے وقوف۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت میں لیخ ولینسا نے… Continue 23reading بزرگ پولیش سیاستدان نے ملکی صدرکو غدار اوربے وقوف قراردیدیا

سابقہ مشرقی جرمن باشندے مہاجرین سے متعلق برداشت دکھائیں، میرکل

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

سابقہ مشرقی جرمن باشندے مہاجرین سے متعلق برداشت دکھائیں، میرکل

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)چانسلرانجیلا میرکل نے جرمنی کے اتحاد کی سال گرہ سے قبل اپنے ایک اخباری بیان میں سابقہ مشرقی جرمنی کے باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مہاجرین کے معاملے میں کھلے دل کا مظاہرہ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر میرکل نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ گو کہ سابقہ مشرقی اور… Continue 23reading سابقہ مشرقی جرمن باشندے مہاجرین سے متعلق برداشت دکھائیں، میرکل

امریکی فوج کا ایک جدید اور مہنگا ترین ایف35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

امریکی فوج کا ایک جدید اور مہنگا ترین ایف35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی فوج کا ایک جدید اور مہنگا ترین ایف35 لڑاکا طیارہ ریاست جنوبی کیرولائنا میں گر کر تباہ ہوگیا ۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی فوجی حکام نے بتایا کہ طیارہ ایک تربیتی پرواز پر تھا جب وہ ہفتے کو جنوبی کیرولائنا کے علاقے بوفورٹ میں واقع میرین کور ایئر اسٹیشن کے… Continue 23reading امریکی فوج کا ایک جدید اور مہنگا ترین ایف35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

ایران عدم استحکام سے دوچار کرنے سے ایک دن بھی باز نہیں آیا،متحدہ عرب امارات

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

ایران عدم استحکام سے دوچار کرنے سے ایک دن بھی باز نہیں آیا،متحدہ عرب امارات

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)مْتحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ عبداللہ بن زاید نے کہا ہے کہ ایران ایک دن بھی خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازشوں سے باز نہیں آیا۔ ایران عالمی اور خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ تہران کی طرف سے خطے کو کم زور کرنے کی سازشیں مسلسل جاری ہیں۔ سعودی… Continue 23reading ایران عدم استحکام سے دوچار کرنے سے ایک دن بھی باز نہیں آیا،متحدہ عرب امارات

فلسطینیوں پر بیرون ملک اسرائیل کی بے جا سفری پابندیاں برقرار

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

فلسطینیوں پر بیرون ملک اسرائیل کی بے جا سفری پابندیاں برقرار

رام اللہ (انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عائد ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے19 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ الکرامہ… Continue 23reading فلسطینیوں پر بیرون ملک اسرائیل کی بے جا سفری پابندیاں برقرار

امریکا میں غیرقانونی طریقے سے داخل ہونے والوں میں بھارتی سر فہرست

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

امریکا میں غیرقانونی طریقے سے داخل ہونے والوں میں بھارتی سر فہرست

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن ایجنسی (سی بی پی) نے بتایا ہے کہ بھارتیوں کا شمار امریکہ میں غیر قانونی داخلے کی پاداش میں حراست میں لیے جانے والی چند بڑی قوموں میں ہونے لگا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کی سرحدوں کے نگران ادارے نے کہا کہ غیر قانونی طور پر امریکہ میں… Continue 23reading امریکا میں غیرقانونی طریقے سے داخل ہونے والوں میں بھارتی سر فہرست