ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانوی پولیس نے اغوا شدہ کارگو بحری جہاز کا کنٹرول واپس لے لیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی) برطانوی پولیس نے کہاہے کہ دریائے ٹیمز کے نزدیک اطالیہ کے ایک کارگو جہاز کا کنٹرول واپس لینے کیلئے کیا گیا آپریشن مکمل ہوگیا ہے اورجہاز کو محفوظ بنا لیا گیاہے ۔پولیس کے مطابق آپریشن کی تکمیل پر چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ اس دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، اس سے قبل مذکورہ جہاز کی آپریٹنگ کمپنی کے ترجمان نے بتایا تھا کہ

4افراد نے جہاز کے عملے کو دھمکی دی ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق برطانوی اسپیشل فورسز ساحل کے نزدیک کنٹینروں کے حامل اغوا شدہ بحری جہاز کو واپس لینے کے واسطے دھاوے کی تیاری کر رہی تھیں۔اخبار نے مزید بتایا کہ سپیشل فورسز کے 25 کے قریب کمانڈوز کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے علاقے میں پہنچایا گیا جہاں انہوں نے آپریشن کیا اور جہاز کو محفوظ بنا لیا۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…