ٹرمپ کی شاہ سلمان کو دھمکی کے بعد امریکی حکومت کے ہوش اڑ گئے، ولی عہد کو فون کرکے کیا کہہ دیا؟ حیرت انگیز صورتحال
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سعودی کو دی گئی دھمکی کہ امریکی فوج کی مدد کے بغیر آپ دو ہفتے حکومت نہیں کر سکتے، اس دھمکی کے بعد امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی فون پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے رابطہ کیا ہے جس… Continue 23reading ٹرمپ کی شاہ سلمان کو دھمکی کے بعد امریکی حکومت کے ہوش اڑ گئے، ولی عہد کو فون کرکے کیا کہہ دیا؟ حیرت انگیز صورتحال