پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مشتعل ہجوم کی لنکن وزیرپٹرولیم کو یرغمال بنانے کی کوشش،فائرنگ سے دوہلاک

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو (این این آئی)سری لنکا میں سیاسی بحران کے بعد فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افرادکی ہلاکت کی اطلاع ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ فائرنگ وزیر پیٹرولیم ارجنا راناٹنگا کے محافظوں کی جانب سے صدر میتھری پالا سری سینا کے حامیوں پر کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ مشتعل ہجوم نے کابینہ کے اس رکن کو یرغمال بنانے کی کوشش کی، جس پر وزیر کے محافظوں کی جانب سے اس

جتھے پر براہ راست گولیاں داغی گئیں۔کولمبو میں اسی کشیدگی کے تناظر میں پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور فوجی اہلکاروں کو بھی صدر اور وزیراعظم کی رہائش گاہوں کے باہر دیکھا گیا ہے، تاہم ان کی جانب سے کسی مداخلت کے اشارے نہیں مل رہے ہیں۔سری لنکا کے علاقائی ہمسائیوں اور مغربی اقوام کی جانب سے فریقین سے صبر اور دستور کی پاس داری کی اپیل کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…