اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں آزادی کے نعرے گونج اٹھے ویڈیو وائرل ہوتے ہی بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی

datetime 8  مئی‬‮  2018

مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں آزادی کے نعرے گونج اٹھے ویڈیو وائرل ہوتے ہی بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی

علی گڑھ ( آن لائن)بھارت کی مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں آزادی کے نعرے گونج اٹھے جبکہ وڈیو وائرل ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کی طلبا تنظیم کے ہال میں نصب بانی پاکستان محمد علی جناح کی تصویر ہٹائے جانے پر ہنگاموں کے دوران سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہوگئی ہے… Continue 23reading مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں آزادی کے نعرے گونج اٹھے ویڈیو وائرل ہوتے ہی بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی

بحیرہ جنوبی چین میں امن و آزادی ضروری ہیں، چینی وزیر اعظم

datetime 8  مئی‬‮  2018

بحیرہ جنوبی چین میں امن و آزادی ضروری ہیں، چینی وزیر اعظم

بیجنگ(این این آئی)چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے کہاہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں امن اور استحکام ضروری ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے دورے پر گئے ہوئے چینی سربراہ حکومت کا کہنا تھا کہ وہ اس مقصد کے لیے آسیان ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ اس دورے سے… Continue 23reading بحیرہ جنوبی چین میں امن و آزادی ضروری ہیں، چینی وزیر اعظم

لبنانی الیکشن کے نتائج، نصف سے زائد سیٹیں حزب اللہ اور اتحادیوں نے جیت لیں

datetime 8  مئی‬‮  2018

لبنانی الیکشن کے نتائج، نصف سے زائد سیٹیں حزب اللہ اور اتحادیوں نے جیت لیں

بیروت(این این آئی)لبنان میں پارلیمانی انتخابات میں نصف سے زائد نشستیں ایران نواز حزب اللہ اور اس کی اتحادی سیاسی جماعتوں نے جیت لی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق غیر سرکاری نتائج میں کہاگیاکہ حزب اللہ کو اب پہلے کے مقابلے میں زیادہ پارلیمانی طاقت حاصل ہو گئی ہے۔ یہ تحریک اسرائیل پر شدید تنقید کرتی ہے… Continue 23reading لبنانی الیکشن کے نتائج، نصف سے زائد سیٹیں حزب اللہ اور اتحادیوں نے جیت لیں

شاہ سلمان ریلیف مرکز کی یمن کے لیے ڈبلیو ایچ او کے ذریعے آکسیجن اسٹیشنوں کی امداد

datetime 8  مئی‬‮  2018

شاہ سلمان ریلیف مرکز کی یمن کے لیے ڈبلیو ایچ او کے ذریعے آکسیجن اسٹیشنوں کی امداد

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے شاہ سلمان انسانی امداد مرکز نے عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) کے ذریعے یمن کے جنوبی شہر عدن میں زندگی بچانے والے گیارہ آکسیجن اسٹیشنز مہیا کردئیے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہاگیاکہ یہ گیس اسٹیشن سعودی عرب کی… Continue 23reading شاہ سلمان ریلیف مرکز کی یمن کے لیے ڈبلیو ایچ او کے ذریعے آکسیجن اسٹیشنوں کی امداد

یمن میں صدارتی محل پر فضائی حملے ،چھ افراد ہلاک، تیس زخمی

datetime 8  مئی‬‮  2018

یمن میں صدارتی محل پر فضائی حملے ،چھ افراد ہلاک، تیس زخمی

صنعاء(این این آئی)سعودی عسکری اتحاد نے یمنی دارالحکومت صنعاء میں صدارتی محل کی عمارت پر بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور تیس کے قریب زخمی ہو گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ عمارت ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے زیر قبضہ ہے۔ ابھی تک باغیوں نے اس حوالے کوئی بیان جاری… Continue 23reading یمن میں صدارتی محل پر فضائی حملے ،چھ افراد ہلاک، تیس زخمی

انتخابات میں سیاسی جماعتیں نئے قانون کی خلاف ورزیوں کی مرتکب ہوئیں ،لبنانی وزیراعظم

datetime 8  مئی‬‮  2018

انتخابات میں سیاسی جماعتیں نئے قانون کی خلاف ورزیوں کی مرتکب ہوئیں ،لبنانی وزیراعظم

بیروت(این این آئی)لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری نے کہا ہے کہ نئے انتخابی قانون کی وجہ سے سیاسی جماعتوں نے منعقدہ پارلیمانی انتخابات کے دوران میں مختلف خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کی مستقبل تحریک کو مختلف چیلنجز کا سامنا تھا لیکن… Continue 23reading انتخابات میں سیاسی جماعتیں نئے قانون کی خلاف ورزیوں کی مرتکب ہوئیں ،لبنانی وزیراعظم

دمشق کے نواح میں داعش کے خلاف لڑائی میں 30 شامی فوجی ہلاک

datetime 8  مئی‬‮  2018

دمشق کے نواح میں داعش کے خلاف لڑائی میں 30 شامی فوجی ہلاک

دمشق(این این آئی)شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع علاقے میں داعش کے جنگجوؤں کے ایک جوابی حملے میں 30 سے زیادہ اسدی فوجی ہلاک ہوگئے ۔شامی فوج اپنے اتحادیوں کی مدد سے گذشتہ کئی روز سے دمشق کے جنوب میں واقع فلسطینی مہاجرین کے کیمپ الیرموک اور ایک علاقے الحجر الاسود میں داعش… Continue 23reading دمشق کے نواح میں داعش کے خلاف لڑائی میں 30 شامی فوجی ہلاک

لائبریری میں نیم برہنہ نہ آئیں،طلباء کا دھیان بٹ جاتا ہے،زیمبیایونیورسٹی

datetime 8  مئی‬‮  2018

لائبریری میں نیم برہنہ نہ آئیں،طلباء کا دھیان بٹ جاتا ہے،زیمبیایونیورسٹی

لوساکا(این این آئی)افریقی ملک زیمبیا کی صف اول کی یونیورسٹیوں میں سے ایک نے خواتین طلبہ سے درخواست کی ہے کہ وہ لائبریری میں نیم برہنہ نہ آئیں کیونکہ اس سے مرد طالب علموں کا دھیان بٹ جاتا ہے۔یونیورسٹی آف زیمبیا کی جانب سے لائبریری میں نوٹس لگایا گیا ہے جس میں معتدل لباس پہننے… Continue 23reading لائبریری میں نیم برہنہ نہ آئیں،طلباء کا دھیان بٹ جاتا ہے،زیمبیایونیورسٹی

سعودی خواتین کے ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھنے کی تاریخ کا اعلان، کس عمر کی خواتین ڈرائیونگ کر سکیں گی اور کن پر پابندی ہو گی سعودی حکومت کی جانب سے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا

datetime 8  مئی‬‮  2018

سعودی خواتین کے ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھنے کی تاریخ کا اعلان، کس عمر کی خواتین ڈرائیونگ کر سکیں گی اور کن پر پابندی ہو گی سعودی حکومت کی جانب سے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا

الریاض (این این آئی)سعودی عرب میں خواتین کے آزادانہ کاریں چلانے میں صرف ڈیڑھ ماہ کا عرصہ حائل رہ گیا ہے اور حکومت نے انھیں 24 جون سے ڈرائیونگ شروع کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک کے ڈائریکٹر جنرل محمد البسامی نے ایک بیان میں کہا… Continue 23reading سعودی خواتین کے ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھنے کی تاریخ کا اعلان، کس عمر کی خواتین ڈرائیونگ کر سکیں گی اور کن پر پابندی ہو گی سعودی حکومت کی جانب سے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا