بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

انسانی حقوق کے پانچ کارکن گرفتار، سپریم کورٹ کی مودی حکومت سے جواب طلبی

datetime 30  اگست‬‮  2018

انسانی حقوق کے پانچ کارکن گرفتار، سپریم کورٹ کی مودی حکومت سے جواب طلبی

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت میں انسانی حقوق کے پانچ معروف کارکنوں کی گرفتاری پر شدید احتجاج کے بعد ملکی سپریم کورٹ نے ان افراد کو چھ ستمبر کو اگلی سماعت تک گھر پر نظر بند رکھنے اور اس معاملے میں حکومت کو اپنا موقف پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق حقوق… Continue 23reading انسانی حقوق کے پانچ کارکن گرفتار، سپریم کورٹ کی مودی حکومت سے جواب طلبی

امریکی وزیردفاع کی شام کی خانہ جنگی میں روس کے عمل دخل پر سخت تنقید

datetime 30  اگست‬‮  2018

امریکی وزیردفاع کی شام کی خانہ جنگی میں روس کے عمل دخل پر سخت تنقید

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر دفاع جم میٹس نے شام کی خانہ جنگی میں روس کے عمل دخل پر سخت تنقید کی ہے جب کہ امریکی محکمہ خارجہ ماسکو پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ شام کی حکومت کو اپنے لوگوں پر مزید کیمیائی حملے کرنے سے روکے۔امریکی ٹی وی سے بات چیت میں جم مٹیس… Continue 23reading امریکی وزیردفاع کی شام کی خانہ جنگی میں روس کے عمل دخل پر سخت تنقید

لیبیاکے متحارب گروپوں میں لڑائی،400مہاجرین پھنس کر رہ گئے

datetime 30  اگست‬‮  2018

لیبیاکے متحارب گروپوں میں لڑائی،400مہاجرین پھنس کر رہ گئے

طرابلس(انٹرنیشنل ڈیسک)لیبیا میں متحارب گروپوں کے مابین لڑائی کی وجہ سے سینکڑوں مہاجرین حکومتی حراستی مراکز میں پھنس کر رہ گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک امدادی کارکن نے بتایا کہ دارالحکومت طرابلس میں متحارب گروپوں کے مابین جھڑپیں چند روز سے جاری ہیں اور حراستی مراکز کے محافظ بھی فرار ہو چکے ہیں۔… Continue 23reading لیبیاکے متحارب گروپوں میں لڑائی،400مہاجرین پھنس کر رہ گئے

سعودی نیوم پروجیکٹ میں خاتون سیاحت کے شعبے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر

datetime 30  اگست‬‮  2018

سعودی نیوم پروجیکٹ میں خاتون سیاحت کے شعبے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے سب سے بڑے سیاحتی اور تجارتی منصوبے نیوم سٹی میں سیاحت کے شعبے کی نگرانی ایک خاتون کو سونپنے کا اعلان کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق نیوم پروجیکٹ میں ٹورزم کے امور کی نگرانی کے لیے مسز ارادھنا کوھالا کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔نیوم کے آفیشل ٹوئٹر… Continue 23reading سعودی نیوم پروجیکٹ میں خاتون سیاحت کے شعبے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر

بیلجیم میں ماں نے اپنے ہی تین بچوں کو قتل کرڈالا

datetime 30  اگست‬‮  2018

بیلجیم میں ماں نے اپنے ہی تین بچوں کو قتل کرڈالا

برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک)بیلجیئم کی پولیس نے بتایاہے کہ یورپی ملک بیلجیم میں ایک گھر سے تین بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق بچوں کو قتل کرنے کے بعد ان کی والدہ نے بھی خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی۔ بچوں کی تیس سالہ ماں زخمی حالت میں اس وقت ہسپتال میں زیر علاج… Continue 23reading بیلجیم میں ماں نے اپنے ہی تین بچوں کو قتل کرڈالا

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر پھر کڑی تنقید،آوازدبانے کی کوشش قراردیدیا

datetime 30  اگست‬‮  2018

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر پھر کڑی تنقید،آوازدبانے کی کوشش قراردیدیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا ٹیکنالوجی کمپنیز پر پھر کڑی تنقید کر ڈالی ۔انہوں نے ٹوئٹر ، فیس بک اور گوگل کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگوں کی آواز دبانے کی کوشش کررہے ہیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گشتہ روز ٹرمپ نے گوگل اور سوشل میڈیا کمپنیوں کو… Continue 23reading ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر پھر کڑی تنقید،آوازدبانے کی کوشش قراردیدیا

امریکا نے شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کرنے والے مبصرین پرراکٹ حملے کیے،روس

datetime 30  اگست‬‮  2018

امریکا نے شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کرنے والے مبصرین پرراکٹ حملے کیے،روس

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روسی وزیرخارجہ سیرگی لافروف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی تمام شکلوں کے خلاف جنگ میں روس سعودی عرب کے شانہ بشانہ لڑتا رہے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق ماسکو میں سعودی ہم منصب عادل الجبیر کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا… Continue 23reading امریکا نے شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کرنے والے مبصرین پرراکٹ حملے کیے،روس

روس نے تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا کتنے لاکھ فوجی اور کتنے ہزار طیارے اور بحری بیڑے حصہ لینگے تعداد اتنی کہ جان کر یورپ اور امریکہ کی بھی ہوائیاں اڑ جائینگی

datetime 29  اگست‬‮  2018

روس نے تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا کتنے لاکھ فوجی اور کتنے ہزار طیارے اور بحری بیڑے حصہ لینگے تعداد اتنی کہ جان کر یورپ اور امریکہ کی بھی ہوائیاں اڑ جائینگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کےمطابق روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئگو نےروس کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ روسی افواج اگلے ماہ چین اور منگول آرمیز کے ساتھ مل کر مشترکہ ملڑی ڈرلز کریں گے جسے… Continue 23reading روس نے تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا کتنے لاکھ فوجی اور کتنے ہزار طیارے اور بحری بیڑے حصہ لینگے تعداد اتنی کہ جان کر یورپ اور امریکہ کی بھی ہوائیاں اڑ جائینگی

ایران نے سرکاری محکموں میں کام کرنے والے دسیوں جاسوس گرفتار کر لیے

datetime 29  اگست‬‮  2018

ایران نے سرکاری محکموں میں کام کرنے والے دسیوں جاسوس گرفتار کر لیے

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے وزیرِ اطلاعات نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں میں کام کرنے والے دسیوں جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ایران کے نیم سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے کہاکہ میں نے کئی بار لوگوں سے کہا ہے کہ وہ ہمیں دہری شہریت والوں کے بارے میں بتائیں۔ وزارتِ اطلاعات کے انسدادِ… Continue 23reading ایران نے سرکاری محکموں میں کام کرنے والے دسیوں جاسوس گرفتار کر لیے