اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکی سرحد کے تحفظ کے لیے فوج کو لگایا جارہا ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

امریکی سرحد کے تحفظ کے لیے فوج کو لگایا جارہا ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نے ملک کی سرحدوں کے تحفظ کے لیے فوج کو تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔انھوں نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے‘ امریکی سرحد کے تحفظ کے لیے فوج کو لگایا جارہا ہے۔صدر ٹرمپ نے ٹویٹ میں میڈیا کی کوریج کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔وہ… Continue 23reading امریکی سرحد کے تحفظ کے لیے فوج کو لگایا جارہا ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ

غیر ازدواجی روابط : افغان عورت اور مرد کو سزائے موت

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

غیر ازدواجی روابط : افغان عورت اور مرد کو سزائے موت

کابل (این این آئی)افغانستان میں طالبان عسکریت پسندوں نے ایک خاتون اور ایک مرد کو غیر ازدواجی تعلقات کے الزام میں سزائے موت دے دی ہے۔ ایک صوبائی اہلکار کے مطابق یہ واقعہ مغربی افغان صوبے غور میں24 اکتوبر کو پیش آیاتھا ۔ فوری سماعت اور سزائے موت کا حکم سنائے جانے کے بعد اس… Continue 23reading غیر ازدواجی روابط : افغان عورت اور مرد کو سزائے موت

فرانس نابالغ مہاجرین کو اٹلی کی جانب دھکیل رہا ہے : اٹلی کا الزام

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

فرانس نابالغ مہاجرین کو اٹلی کی جانب دھکیل رہا ہے : اٹلی کا الزام

روم (این این آئی)روم نے ایک بار پھر فرانسیسی پولیس پر نابالغ تارکین وطن کو اٹلی کی جانب دھکیلنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اٹلی کا کہنا ہے کہ ایسا کرنا ڈبلن قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ فرانس نے تاہم ان الزامات کو مسترد کیا ہے۔اٹلی اور فرانس کے درمیان تعلقات دونوں ممالک کے بارڈر… Continue 23reading فرانس نابالغ مہاجرین کو اٹلی کی جانب دھکیل رہا ہے : اٹلی کا الزام

موبائل فون سازی کی عالمی صنعت میں بھارت دوسرے نمبر پر

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

موبائل فون سازی کی عالمی صنعت میں بھارت دوسرے نمبر پر

نئی دہلی (این این آئی)دنیا بھر میں سب سے زیادہ موبائل فون تیار کرنے والے ممالک کی فہرست میں بھارت دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ چین کے ساتھ کئی ممالک کے پیچیدہ تعلقات، بھارت کو فون بنانے والی عالمی صنعت کا لیڈر بنا سکتی ہے۔اسمارٹ فون بنانے والی بھارتی کمپنی ’لاوا‘ موبائل فون انڈسٹری… Continue 23reading موبائل فون سازی کی عالمی صنعت میں بھارت دوسرے نمبر پر

اقوام متحدہ نے سعودی قونصل خانے میں خشوگی کی موت کو ماورائے عدالت قتل قراردیدیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

اقوام متحدہ نے سعودی قونصل خانے میں خشوگی کی موت کو ماورائے عدالت قتل قراردیدیا

نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ نے سعودی قونصل خانے میں خشوگی کی موت کو ماورائے عدالت قتل قراردیدیاجبکہ واقعے کی عالمی سطح پر تحقیقات پر زور دیتے ہوئے شواہد طلب کرلیے گئے۔خشوگی قتل کیس نے انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر دفترکو بھی فعال ہونے پر مجبور کردیا ہے، یو این اہلکار… Continue 23reading اقوام متحدہ نے سعودی قونصل خانے میں خشوگی کی موت کو ماورائے عدالت قتل قراردیدیا

بھارت: بیک وقت تین طلاق دینے پر پہلی گرفتاری

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

بھارت: بیک وقت تین طلاق دینے پر پہلی گرفتاری

اترپردیش (این این آئی)بھارت کے شہر اترپردیش میں پولیس نے بیوی کو بیک وقت تین طلاق دینے پر شوہر کو گرفتار کرلیا۔واضح رہے کہ گزشتہ برس 22 اگست کو بھارت کی اعلیٰ عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں مسلمان مردوں کی جانب سے ایک ہی وقت میں 3 طلاق کے عمل کو غیر آ ئینی… Continue 23reading بھارت: بیک وقت تین طلاق دینے پر پہلی گرفتاری

ترکی نے امریکی پابندیوں کو ہوا میں اُڑادیا، ایران کے ساتھ ملکر ایسا کام شروع کرنے کا اعلان کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،دھماکہ خیز اقدام

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

ترکی نے امریکی پابندیوں کو ہوا میں اُڑادیا، ایران کے ساتھ ملکر ایسا کام شروع کرنے کا اعلان کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،دھماکہ خیز اقدام

انقرہ(آن لائن) رواں سال کے گزشتہ 2مہینوں کے دوران ترکی کی ایرانی تیل برآمدات میں قابل قدر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترکی کی توپراش انرجی کمپنی جو ایران سے تیل خریدنے والی واحد کمپنی ہے، جس نے اگست کے مہینے میں ایران سے 97 ہزار بیرل خام تیل اور ستمبر… Continue 23reading ترکی نے امریکی پابندیوں کو ہوا میں اُڑادیا، ایران کے ساتھ ملکر ایسا کام شروع کرنے کا اعلان کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،دھماکہ خیز اقدام

پاک فوج کے امن دستے کا شاندار کارنامہ، دنیا کے دشوار ترین اور شورش زدہ علاقے میں 110 دن کا مشن ریکارڈ 71 دن میں مکمل کرلیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

پاک فوج کے امن دستے کا شاندار کارنامہ، دنیا کے دشوار ترین اور شورش زدہ علاقے میں 110 دن کا مشن ریکارڈ 71 دن میں مکمل کرلیا

اقوام متحدہ(آن لائن) سوڈان کے شورش زدہ علاقے دارفر میں اقوام متحدہ اور افریقی یونین کے مشترکہ مشن (یواین اے ایم آئی ڈی) کی نائب خصوصی نمائندہ انیتا گبیو نے حال ہی میں دارفر میں امن مشن میں شامل پاکستانی امن دستے کی جانب سے مرمت کی جانے والی سٹریٹجک روڈ کا افتتاح کیا۔یہ روڈ… Continue 23reading پاک فوج کے امن دستے کا شاندار کارنامہ، دنیا کے دشوار ترین اور شورش زدہ علاقے میں 110 دن کا مشن ریکارڈ 71 دن میں مکمل کرلیا

پاکستان نے امریکہ اور یورپی این جی اوزپر پابندیاں عائد کردیں،روس کا زبردست ردعمل سامنے آگیا، روسی وزرات خارجہ کی ترجمان کی پریس بریفنگ 

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان نے امریکہ اور یورپی این جی اوزپر پابندیاں عائد کردیں،روس کا زبردست ردعمل سامنے آگیا، روسی وزرات خارجہ کی ترجمان کی پریس بریفنگ 

ماسکو(آئی این پی) روس نے پاکستان کی جانب سے امریکہ اور یورپی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں پر پابندی کا اس کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا اور کہا کہ اس معاملے پر تبصرہ کرنا درست نہیں ۔جمعرات کو ان خیالات کا اظہار روس کی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان ماریہ ذخاروفا نے ہفتہ وار… Continue 23reading پاکستان نے امریکہ اور یورپی این جی اوزپر پابندیاں عائد کردیں،روس کا زبردست ردعمل سامنے آگیا، روسی وزرات خارجہ کی ترجمان کی پریس بریفنگ