اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ حل،امریکی جوڑے نے ہوا کے ذریعے پانی بنانے کا سستا ترین طریقہ ایجاد کر کے 15کروڑ روپے سے زائد کا انعام جیت لیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ حل،امریکی جوڑے نے ہوا کے ذریعے پانی بنانے کا سستا ترین طریقہ ایجاد کر کے 15کروڑ روپے سے زائد کا انعام جیت لیا

واشنگٹن (آن لائن) امریکی جوڑا نے ہوا کے ذریعے پانی بنانے کا طریقہ ایجاد کر کے 15کروڑ روپے سے زائد کا انعام جیت لیا۔ڈیوڈ ہرٹز کو جب یہ خیال سوجھا تو انہوں نے تجرباتی بنیادوں پر اپنے دفتر کی چھت پر خود سے تیار کردہ آلہ نصب کیا اور ان کا تجربہ کامیاب ثابت ہوا… Continue 23reading دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ حل،امریکی جوڑے نے ہوا کے ذریعے پانی بنانے کا سستا ترین طریقہ ایجاد کر کے 15کروڑ روپے سے زائد کا انعام جیت لیا

اصلاحات اور کھلی پالیسی پر عمل درآمد جاری رکھا جائیگا : چینی صدر مملکت شی جن پھنگ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

اصلاحات اور کھلی پالیسی پر عمل درآمد جاری رکھا جائیگا : چینی صدر مملکت شی جن پھنگ

بیجنگ(آئی این پی)چین کے شہر شن جن شہر میں شی جن پھنگ نے گوانگ دونگ میں اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے نفاذ کے گزشتہ چالیس برسوں کے حوالے سے ایک نمائش کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایک بار پھر ان کا شن جن شہر اور صوبے گوانگ… Continue 23reading اصلاحات اور کھلی پالیسی پر عمل درآمد جاری رکھا جائیگا : چینی صدر مملکت شی جن پھنگ

جمال خشوگی قتل : قاتل کومکمل امریکی آشیر باد حاصل ہے،ایران

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

جمال خشوگی قتل : قاتل کومکمل امریکی آشیر باد حاصل ہے،ایران

تہران(آئی این پی)ایران کا کہنا ہے کہ جمال خشوگی کا بہیمانہ قتل امریکی حمایت کے بغیر نا ممکن ہے،صحافی کا قتل امریکہ کی سوچی سمجھی سازش ہے، سعودی حکمرانوں کی سیکیورٹی امریکہ کے مرہون منت ہے، سعودی حکمران طبقہ امریکہ کی مخالفت مول لینے کی ہمت نہیں رکھتا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے ایران کے… Continue 23reading جمال خشوگی قتل : قاتل کومکمل امریکی آشیر باد حاصل ہے،ایران

میری اولین ترجیح امریکیوں کا تحفظ ہے، امریکی صدر

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

میری اولین ترجیح امریکیوں کا تحفظ ہے، امریکی صدر

واشنگٹن(آئی این پی)ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سابق صدر کلنٹن کے گھر سے برآمد بم بارے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری اولین ترجیح امریکیوں کا تحفظ ہے، اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، واقعات کی مکمل جانچ کے بعد مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے… Continue 23reading میری اولین ترجیح امریکیوں کا تحفظ ہے، امریکی صدر

میزائل معاہدہ،روس دباؤ قبول کرنے کی بجائے فوری رد عمل دیگا : روسی صدر

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

میزائل معاہدہ،روس دباؤ قبول کرنے کی بجائے فوری رد عمل دیگا : روسی صدر

ماسکو(آئی این پی)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے دھمکی دی ہے کہ امریکا میزائل معاہدے سے علیحدہ ہوا تو ماسکو فوری طور پر ردعمل ظاہر کرے گا۔ جس میں امریکی میزائل نصب کرنیوالے یورپی ممالک کو نشانہ بنایا جائے گا،روس کسی کے دبا ؤمیں آنے کے بجائے فوری ردعمل دے گا۔غیر ملکی خبر رساں… Continue 23reading میزائل معاہدہ،روس دباؤ قبول کرنے کی بجائے فوری رد عمل دیگا : روسی صدر

پیرس : ریپ کے الزام میں گرفتار مذہبی اسکالر کا اعتراف جرم

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

پیرس : ریپ کے الزام میں گرفتار مذہبی اسکالر کا اعتراف جرم

پیرس (این این آئی)فرانس میں دو خواتین کے ساتھ ریپ کے الزام میں زیر حراست آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اور اسلامک اسکالر طارق رمضان نے اعتراف کرلیا کہ دونوں خواتین کی باہمی رضا مندی کے بعد تعلق قائم کیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل وہ اپنے اوپر عائد ریپ کے الزامات کو قطعیٰ مسترد کرتے… Continue 23reading پیرس : ریپ کے الزام میں گرفتار مذہبی اسکالر کا اعتراف جرم

میانمار میں روہنگیا نسل کشی اب بھی جاری ہے : اقوام متحدہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

میانمار میں روہنگیا نسل کشی اب بھی جاری ہے : اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ میانمار میں موجود روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اب بھی جاری ہے جبکہ حکومت وہاں جمہوریت قائم کرنے میں کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے میانمار کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے… Continue 23reading میانمار میں روہنگیا نسل کشی اب بھی جاری ہے : اقوام متحدہ

صحافی جمال خاشقجی قتل معاملہ۔۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کھل کر سامنے آگئے،دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

صحافی جمال خاشقجی قتل معاملہ۔۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کھل کر سامنے آگئے،دھماکہ خیز اعلان کر دیا

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی کے قتل کو گھناؤنا جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب انصاف کو پورا کرنے کے لیے ترک حکام سے تعاون کر رہا ہے۔سعودی صحافی کے قتل کے واقعے پر رائے کا اظہار کرتے ہوئے محمد بن سلمان کا کہنا… Continue 23reading صحافی جمال خاشقجی قتل معاملہ۔۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کھل کر سامنے آگئے،دھماکہ خیز اعلان کر دیا

عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کی 14 رکنی کابینہ کی توثیق کر دی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کی 14 رکنی کابینہ کی توثیق کر دی

بغداد(این این آئی)عراق کی پارلیمنٹ نے رائے شماری کے دوران وزیراعظم عادل عبدالمہدی کی طرف سے تجویز کردہ 22 وزراء میں سے 14 کی توثیق کر دی ہے۔پارلیمنٹ کی جانب سے توثیق کے بعد تجویز کنندہ وزراء میں سے نصف سے زاید نے حلف بھی اٹھالیا۔پارلیمنٹ کے شعبہ اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر محمد علی الحکیم… Continue 23reading عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کی 14 رکنی کابینہ کی توثیق کر دی