پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکہ،یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ: 11 افراد ہلاک،حملہ آورزخمی حالت میں گرفتار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

امریکہ،یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ: 11 افراد ہلاک،حملہ آورزخمی حالت میں گرفتار

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر پٹسبرگ میں ایک یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ سے 11 افراد ہلاک ہوگئے ۔ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ ٹری آف لائف سناگاگ میں اس وقت ایک مسلح شخص نے فائرنگ کی جب عبادت جاری تھی۔ حملہ… Continue 23reading امریکہ،یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ: 11 افراد ہلاک،حملہ آورزخمی حالت میں گرفتار

خاشقجی قتل کیس : ملزمان کے خلاف مقدمہ سعودی عرب میں چلایا جائے گا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

خاشقجی قتل کیس : ملزمان کے خلاف مقدمہ سعودی عرب میں چلایا جائے گا

واشنگٹن /ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجْبیر نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث افراد کے خلاف مقدمہ سعودی عرب میں ہی چلایا جائے گا۔ادھرامریکی سیکریٹری دفاع نے کہا ہے کہ صحافی خاشقجی کے قتل سے خطے میں ایک ایسے وقت پر استحکام کو… Continue 23reading خاشقجی قتل کیس : ملزمان کے خلاف مقدمہ سعودی عرب میں چلایا جائے گا

چینی صدرکا مسلح افواج کو کسی بھی ہنگامی جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

چینی صدرکا مسلح افواج کو کسی بھی ہنگامی جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم

بیجنگ(این این آئی)چین کے صدر ژی جن پنگ نے مسلح افواج پر زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی ہنگامی جنگ کے لیے خود کو تیار رکھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی صدر نے یہ ہدایات کونفڈونگ کے علاقے کے غیراعلانیہ دورے کے موقع پر فوجی قیادت سے ملاقات کے دوران دیں۔چینی صدر نے جنوبی… Continue 23reading چینی صدرکا مسلح افواج کو کسی بھی ہنگامی جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم

ٹرمپ کی جمال خاشقجی کی منگیتر سے ملنے کی خواہش لیکن آگے سے ہاتف چنگیز نے ایسا جواب دیا کہ امریکہ تلملا اٹھا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

ٹرمپ کی جمال خاشقجی کی منگیتر سے ملنے کی خواہش لیکن آگے سے ہاتف چنگیز نے ایسا جواب دیا کہ امریکہ تلملا اٹھا

واشنگٹن(این این آئی)سعودی صحافی خاشقجی کی منگیتر ہاتف چنگیز نے وائٹ ہاؤس مدعو کیے جانے کے باوجود یہ کہہ کر انکار کر دیا ہے کہ صدر ٹرمپ اس قتل کی تحقیقات میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ترک ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں اس دعوت نامے کا مقصد… Continue 23reading ٹرمپ کی جمال خاشقجی کی منگیتر سے ملنے کی خواہش لیکن آگے سے ہاتف چنگیز نے ایسا جواب دیا کہ امریکہ تلملا اٹھا

قذافی کی توہین پرمبنی کتاب کی اشاعت، مصنف اور ناشرکو قید کی سزا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

قذافی کی توہین پرمبنی کتاب کی اشاعت، مصنف اور ناشرکو قید کی سزا

قاہرہ(این این آئی)مصرکی ایک مقامی عدالت نے لیبیا کے سابق مقتول مرد آہن کرنل معمر القذافی کی شان میں توہین آمیز کتاب کی اشاعت پر کتاب کے مصنف انیس الدغیدی اور ناشر محمود المدبولی کو چھ ماہ قید کی سزا سنادی۔قذافی خاندان کے وکیل خالد الزایدی نے عرب ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading قذافی کی توہین پرمبنی کتاب کی اشاعت، مصنف اور ناشرکو قید کی سزا

امریکی صدر کا تحفظ کے لیے ملکی سرحدوں پر فوج تعینات کرنے کا اعلان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

امریکی صدر کا تحفظ کے لیے ملکی سرحدوں پر فوج تعینات کرنے کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کی سرحدوں کے تحفظ کے لیے فوج کو تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررسان ادارے کے مطابق ایک ٹویٹ میں امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ امریکی سرحد کے تحفظ کے لیے فوج کو لگایا جارہا ہے۔صدر ٹرمپ نے ٹویٹ میں میڈیا کی کوریج کو بھی… Continue 23reading امریکی صدر کا تحفظ کے لیے ملکی سرحدوں پر فوج تعینات کرنے کا اعلان

عمران خان کے آئندہ ماہ دورہ چین سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات نئی بلندیوں تک پہنچ جائیں گے ٗچینی وزارت خارجہ نے زبردست اعلان کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018

عمران خان کے آئندہ ماہ دورہ چین سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات نئی بلندیوں تک پہنچ جائیں گے ٗچینی وزارت خارجہ نے زبردست اعلان کردیا

بیجنگ (این این آئی)چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے آئندہ ماہ دورہ چین سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات نئی بلندیوں تک پہنچ جائیں گے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہواچھن ینگ نے صحافیوں کو بتایا کہ پاکستان اور چین سدا بہار دوست ہیں اور دونوں ملکوں کے… Continue 23reading عمران خان کے آئندہ ماہ دورہ چین سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات نئی بلندیوں تک پہنچ جائیں گے ٗچینی وزارت خارجہ نے زبردست اعلان کردیا

چینی معیشت امریکا کو پچھاڑ دیگی،چین 14.1ٹریلین سے 26ٹریلین جبکہ امریکا کہاں تک پہنچے گا؟ بلوم برگ کی رپورٹ ،چونکادینے والے انکشافات

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018

چینی معیشت امریکا کو پچھاڑ دیگی،چین 14.1ٹریلین سے 26ٹریلین جبکہ امریکا کہاں تک پہنچے گا؟ بلوم برگ کی رپورٹ ،چونکادینے والے انکشافات

بیجنگ(آئی این پی)2030تک چین کی قومی پیداوار 14.1ٹریلین سے بڑھ کر 26ٹریلین ڈالر پر پہنچ جائے گی جب کہ امریکہ کی قومی پیداوار 20.4سے بڑھ کر 25.2تک پہنچ سکے گی، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے بھی اس خلا کو بتدریج ختم ہونے کی پیش گوئی کی ہے،برطانیہ چین کے ساتھ گولڈن ایرا کی تعمیر اور… Continue 23reading چینی معیشت امریکا کو پچھاڑ دیگی،چین 14.1ٹریلین سے 26ٹریلین جبکہ امریکا کہاں تک پہنچے گا؟ بلوم برگ کی رپورٹ ،چونکادینے والے انکشافات

سری لنکا میں بڑے بحران نے سراُٹھالیا،ملک میں ایک ہی وقت میں 2وزیراعظم ،صدر نے پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیا ،حیرت انگیز صورتحال

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018

سری لنکا میں بڑے بحران نے سراُٹھالیا،ملک میں ایک ہی وقت میں 2وزیراعظم ،صدر نے پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیا ،حیرت انگیز صورتحال

کولمبو(این این آئی)سری لنکا کے صدر نے وزیراعظم کو برطرف کرکے پارلیمنٹ کو 16 نومبر تک کے لیے معطل کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ صدر متھری پالا سری سینا نے اپنے حلیف وزیراعظم رنیل وکرما سنگھے کو برطرف کرتے ہوئے موجودہ اپوزیشن لیڈر اور سابق… Continue 23reading سری لنکا میں بڑے بحران نے سراُٹھالیا،ملک میں ایک ہی وقت میں 2وزیراعظم ،صدر نے پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیا ،حیرت انگیز صورتحال