ایران پرپابندیوں کا ہدف عوام نہیں بلکہ ایرانی رجیم ہے : امریکی وزیرخارجہ

4  ‬‮نومبر‬‮  2018

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ 5 نومبر سے ایران پر نافذ کی جانے والی پابند یوں کا ہدف عوام نہیں بلکہ ظالم ایرانی رجیم ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پر پوسٹ ایک بیان میں کہا کہ ایران پر عاید کی جانے والی پابندیوں کا ہدف ایرانی عوام نہیں۔ ہم ایرانی عوام کے

دشمن نہیں بلک ایرانی رجیم کی تباہ کن پالیسیوں کو ناکام بنانا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایرانی عوام حکومت کے ظلم اور وحشت سے سخت نالاں ہیں اور ان کی مشکلات میں امریکا ان کے ساتھ ہے۔خیال رہے کہ امریکی حکومت آج (پیر) سے ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں عاید کرنے جا رہی ہے، تاہم خوراک، ادویات، زراعت اور طبی سازمان پر پابندی عاید نہیں کی جائیگی۔

موضوعات:



کالم

Javed Chaudhry Today's Column

زندگی کا کھویا ہوا سرا


Read Javed Chaudhry Today’s Column Zeropint ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…