پاکستان سے اختلافات،امریکہ نے بڑا اعتراف کرلیا،دونوں ممالک اب ملکر کیا کریں گے؟ حیرت انگیز اعلان
واشنگٹن( آن لائن ) امریکی نائب سیکریٹری دفاع کا کہنا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے مابین دیگر معاملات میں اختلافات کے باوجود دفاع اور سکیورٹی کے شعبے میں ہمیشہ اچھے تعلقات جاری رہیں گے۔رینڈل جی شرائیور جو ایشیئن اور پیسفک سکیورٹی امور کے نائب دفاعی سیکریٹری ہیں، کا کہنا تھا کہ وہ دونوں ممالک… Continue 23reading پاکستان سے اختلافات،امریکہ نے بڑا اعتراف کرلیا،دونوں ممالک اب ملکر کیا کریں گے؟ حیرت انگیز اعلان