ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

زمبابوے : المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 47 افراد جاں بحق ہوگئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ہرارے(این این آئی)زمبابوے میں ایک المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 47 افراد جاں بحق ہوگئے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ جنوبی علاقوں ھرارے اور روسابی کے درمیان پیش آیا۔پولیس ترجمان پال نیاثی نے بتایا کہ ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 47 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ موٹاری شاہراہ پر پیش آیا۔حکومت کے مقرب اخبار کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ ایک بیان

میں کہا گیاکہ حادثے کے جگہ کی تصاویر خوفناک ہونے کی وجہ سے شائع نہیں کی جا رہی ہیں۔خیال رہے کہ زمبابوی میں ٹریفک حادثات روز کا معمول ہیں۔ کئی سال کی لاپرواہی کے بعد اب حکومت نے سڑکوں کی تعمیر اور ٹریفک قوانین کی اصلاحات کی کوششیں شروع کی ہیں۔اسی طرح کا ایک حادثہ رواں سال جون میں پیش آیا تھا جس میں 43 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…