پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

طواف والوں کو پریشانی سے بچانے کیلئے غلاف کعبہ تین میٹر اوپر کردیا گیا

datetime 31  جولائی  2018

طواف والوں کو پریشانی سے بچانے کیلئے غلاف کعبہ تین میٹر اوپر کردیا گیا

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) غلاف کعبہ فیکٹری کے اہلکار وں نے حج موسم شروع ہوجانے پر غلاف مطاف کے صحن سے3 میٹر اوپر کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق 11 میٹر حسب سابق رکھا گیا ہے۔یہ کام ہر سال حج موسم میں انجام دیا جاتا ہے تاکہ طواف کرنے والوں کو کسی طرح کی کوئی پریشانی نہ ہو… Continue 23reading طواف والوں کو پریشانی سے بچانے کیلئے غلاف کعبہ تین میٹر اوپر کردیا گیا

ایرانی قیادت جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہوں، امریکی صدر

datetime 31  جولائی  2018

ایرانی قیادت جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہوں، امریکی صدر

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی قیادت سے بغیر کسی شرط کے جہاں چاہے اور جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طاقت یا کمزوری کی بات نہیں مذاکرات کو مناسب سمجھتا ہوں، سابق امریکی حکومت کا ایران سے جوہری معاہدہ کاغذ کا ضیاع تھا… Continue 23reading ایرانی قیادت جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہوں، امریکی صدر

حوثی باغی الحدیدہ بندرگاہ پرجہاز رانی میں رخنہ ڈال رہے ہیں : عرب اتحاد

datetime 31  جولائی  2018

حوثی باغی الحدیدہ بندرگاہ پرجہاز رانی میں رخنہ ڈال رہے ہیں : عرب اتحاد

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے کام کرنے والے عرب ممالک کی افواج پر مشتمل عرب فوجی اتحاد نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران نواز حوثی شدت پسند الحدیدہ بندرگاہ پر جہاز رانی میں رخنہ اندازی کررہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق عرب اتحاد کی طرف سے منگل کو جاری ایک… Continue 23reading حوثی باغی الحدیدہ بندرگاہ پرجہاز رانی میں رخنہ ڈال رہے ہیں : عرب اتحاد

الجزائر: عسکریت پسندوں کا فوجی کیمپ پر حملہ، 7 فوجی ہلاک،15 زخمی

datetime 31  جولائی  2018

الجزائر: عسکریت پسندوں کا فوجی کیمپ پر حملہ، 7 فوجی ہلاک،15 زخمی

الجیریا(انٹرنیشنل ڈیسک)الجزائرمیں عسکریت پسندوں نے ایک فوجی کیمپ پر حملہ کرکے کم سے کم سات فوجی ہلاک اور پندرہ زخمی کردئیے۔عرب ٹی وی کے مطابق عسکریت پسندوں نے مشرقی ریاست سکیکدہ میں عزابہ کے مقام پر قائم ایک فوجی کیمپ پر حملہ کیا۔ فوج کی جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔مقامی ذرائع… Continue 23reading الجزائر: عسکریت پسندوں کا فوجی کیمپ پر حملہ، 7 فوجی ہلاک،15 زخمی

دوستی کا دعو ے دارایران ہمار ادشمن ہے، افغان فوجی عہدیدار

datetime 31  جولائی  2018

دوستی کا دعو ے دارایران ہمار ادشمن ہے، افغان فوجی عہدیدار

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)افغان فوج کے ایک سینئر عہدیدار نے ایران پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس پر دہرے معیار پرچلنے اور دوستی کی آڑ میں افغانستان سے دشمنی کا الزام عاید کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان فوج کے بریگیڈ207 ظفر کے کمانڈر جنرل نوراللہ قادری نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ ایران… Continue 23reading دوستی کا دعو ے دارایران ہمار ادشمن ہے، افغان فوجی عہدیدار

شاہ سلمان تعطیلات گزارنے جدید ترین سعودی سیاحتی مقام نیوم پہنچ گئے

datetime 31  جولائی  2018

شاہ سلمان تعطیلات گزارنے جدید ترین سعودی سیاحتی مقام نیوم پہنچ گئے

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود تعطیلات گذارنے کے لیے نیوم روانہ ہو گئے۔ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ چند رز تک وہاں قیام کریں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق نیوم کو سعودی عرب کا جدید ترین سیاحتی شہر قرار دیا جاتا ہے۔ دیگر ممالک کے اشتراک سے اس… Continue 23reading شاہ سلمان تعطیلات گزارنے جدید ترین سعودی سیاحتی مقام نیوم پہنچ گئے

چار لاکھ 16 ہزار 86 عازمین حج کی سعودی عرب آمد

datetime 31  جولائی  2018

چار لاکھ 16 ہزار 86 عازمین حج کی سعودی عرب آمد

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی سول ایو ایشن اتھارٹی کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ رواں حج سیزن کے آغاز سے اب تک جدہہ کے شاہ عبدالعزیز اور مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ہوائی اڈوں سے چار لاکھ سولہ ہزار چھیاسی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading چار لاکھ 16 ہزار 86 عازمین حج کی سعودی عرب آمد

صومالیہ میں فوجی امن مشن جاری رہے گا، سلامتی کونسل

datetime 31  جولائی  2018

صومالیہ میں فوجی امن مشن جاری رہے گا، سلامتی کونسل

موغادیشو(انٹرنیشنل ڈیسک)صومالیہ میں تعینات افریقی یونین کے امن مشن کے فوجیوں کی تعداد کم نہیں کی جائے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بتایاکہ اس افریقی ملک کے فوجی ابھی اتنے تربیت یافتہ نہیں کہ وہ اپنی ذمہ داریاں خود نبھا سکیں۔ افریقی یونین کے مشن برائے صومالیہ کے… Continue 23reading صومالیہ میں فوجی امن مشن جاری رہے گا، سلامتی کونسل

ریاست کا نام تبدیل کرنے کے بارے میں مقدونیہ میں ریفرنڈم

datetime 31  جولائی  2018

ریاست کا نام تبدیل کرنے کے بارے میں مقدونیہ میں ریفرنڈم

سکوجی(انٹرنیشنل ڈیسک)مقدونیہ کی پارلیمان نے کہاہے کہ نیٹو اور یورپی یونین میں ممکنہ شمولیت کے علاوہ اس ریاست کے نئے نام کے حوالے سے بھی عام ریفرنڈم تیس ستمبر کو کرایا جائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک سو بیس نشستوں والی ملکی پارلیمان میں ہوئی ووٹنگ میں 68 ممبران نے اس ریفرنڈم کے انعقاد… Continue 23reading ریاست کا نام تبدیل کرنے کے بارے میں مقدونیہ میں ریفرنڈم