پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

برطانوی پارلیمان میں بریگزٹ ڈیل پر ووٹنگ پندرہ جنوری کو ہو گی،وزیر اعظم ٹریزا مے کے دفتر نے تصدیق کر دی

datetime 9  جنوری‬‮  2019 |

لندن(این این آئی)برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے کے دفتر نے تصدیق کر دی ہے کہ لندن حکومت کی یورپی یونین کے ساتھ طے پانے والی بریگزٹ ڈیل پر برطانوی پارلیمان میں رائے شماری پندرہ جنوری کو ہو گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سے قبل مے حکومت نے اس ڈیل پر دسمبر میں مجوزہ ووٹنگ اس لیے ملتوی کر

دی تھی کہ اس معاہدے کے رد کر دیے جانے کا خدشہ تھا۔ برطانیہ کو اب تک کے پروگرام کے تحت اس سال انتیس مارچ تک یورپی یونین سے نکل جانا ہے۔ اسی دوران برطانیہ میں یہ خدشات بھی زیادہ ہوتے جا رہے ہیں کہ اگر برٹش پارلیمنٹ نے اس ڈیل کو مسترد کر دیا تو برطانیہ یورپی یونین سے اپنے اخراج کے نظام الاوقات میں تاخیر کی درخواست بھی کر سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…