ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

طالبان نے قطر میں امریکا سے مذاکرات منسوخ کردئیے

datetime 9  جنوری‬‮  2019 |

کابل(این این آئی)تحریک طالبان افغانستان نے ایجنڈے میں اختلافات کے باعث قطر کی میزبانی میں امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات منسوخ کردیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ افغانستان میں موجود قیادت نے قطرمیں امریکی نمائندوں سے ملاقات نہ کرنے سے

اتفاق کیا ہے۔قبل ازیں افغان حکومت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ قطر میں طالبان اور امریکی حکام کے درمیان دو روزہ مذاکرات شروع ہو رہے ہیں۔ طالبان کے ذرائع نے اس کی تصدیق کی تھی۔ دوسری جانب طالبان نے افغان حکومت کو مذاکراتی عمل میں شامل کرنے کے لیے علاقائی دباؤ مسترد کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…