ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

مافیا‘‘ عراقی وسائل پر قبضہ چاہتے ہیں : حیدر العبادی

datetime 9  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آئی این پی) عراق کے سابق وزیر اعظم اور ’’النصر‘‘ الائنس کے سربراہ حیدر العبادی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں مسلح جتھوں سمیت ایسے ’’مافیا‘‘ کی بھرمار ہے جو عراق کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔اس امر کا اظہار انھوں نے اپنی سربراہی میں سرگرم ’’النصر‘‘ الائنس اور شیعہ رہنما مقتدی الصدر کی قیادت میں

’’سائرون‘‘ الائنس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں حکومت سازی کے ابتدائی مرحلے کو برا آغاز قرار دیا گیا۔ نیز وزارتوں کی تقسیم کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی موشگافیوں پر بھی اجلاس میں کڑی تنقید کی گئی۔اس موقع پر حیدر العبادی نے یہ بات زور دے کر کہی کہ پارلیمانی کمیٹیاں تشکیل دیتے وقت انہیں فرقہ وارانہ آلائشوں سے پاک رکھا جائے۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…