پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

شام میں طویل مدت کے لیے روسی فوج کی ضرورت ہے، بشارالاسد

datetime 27  جولائی  2018

شام میں طویل مدت کے لیے روسی فوج کی ضرورت ہے، بشارالاسد

دمشق(این این آئی)شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں طویل مدت کے لیے روسی فوج کی ضرورت ہے اور اس کی خدمات کی صرف دہشت گردی کے خلاف جنگ ہی نہیں ، دوسرے امور کے لیے بھی درکار ہیں۔روسی خبررساں ایجنسیوں کے مطابق شامی صدر نے یہ بات ایک انٹرویو میں… Continue 23reading شام میں طویل مدت کے لیے روسی فوج کی ضرورت ہے، بشارالاسد

بھارت،ملائیشین مسافر طیارے سے بچے کی لاش برآمد،مشتبہ ماں گرفتار

datetime 27  جولائی  2018

بھارت،ملائیشین مسافر طیارے سے بچے کی لاش برآمد،مشتبہ ماں گرفتار

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ملائیشین ایئر لائن طیارے کے ٹوائلٹ سے نوزائیدہ بچے کی لاش ملی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بچے کی لاش ملنے کے بعد خاتون کو بچے کی ماں ہونے کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ نئی دہلی میں لینڈ کرنے سے قبل طیارے کے ٹوائلٹ سے نوزائیدہ بچے کی… Continue 23reading بھارت،ملائیشین مسافر طیارے سے بچے کی لاش برآمد،مشتبہ ماں گرفتار

بھارت کے عوام کو بھی پاکستان کی تقلید کرنی چاہئے،عمران خان کی تقریر حالات کے مطابق تھی، مانی شنکرائر

datetime 27  جولائی  2018

بھارت کے عوام کو بھی پاکستان کی تقلید کرنی چاہئے،عمران خان کی تقریر حالات کے مطابق تھی، مانی شنکرائر

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی سفارتکار مانی شنکر ایر نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستانی انتخابات کے نتائج سے سیکھنا چاہیے، پاکستان کی عوام نے مذہبی جماعتوں کو یکسر مسترد کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کے انتخابات کے حوالے سے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت کے عوام کو بھی پاکستان کی… Continue 23reading بھارت کے عوام کو بھی پاکستان کی تقلید کرنی چاہئے،عمران خان کی تقریر حالات کے مطابق تھی، مانی شنکرائر

اگر پاکستان الیکشن میں یہ کام کرسکتاہے تو بھارت کو بھی کرنا چاہئے،بھارتی کانگریس کے اہم رہنما راہول گاندھی پاکستان کے طریقہ کارسے خوش،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 26  جولائی  2018

اگر پاکستان الیکشن میں یہ کام کرسکتاہے تو بھارت کو بھی کرنا چاہئے،بھارتی کانگریس کے اہم رہنما راہول گاندھی پاکستان کے طریقہ کارسے خوش،بڑا مطالبہ کردیا

نئی دہلی(این این آئی) اگر پاکستان الیکشن میں یہ کام کرسکتاہے تو بھارت کو بھی کرنا چاہئے،بھارتی کانگریس کے اہم رہنما راہول گاندھی پاکستان کے طریقہ کارسے خوش،بڑا مطالبہ کردیا، کانگریس رہنما راہول گاندھی نے ایوان زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کیلئے الیکٹرنک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے بجائے پاکستان کی طرح بیلٹ پیپرز… Continue 23reading اگر پاکستان الیکشن میں یہ کام کرسکتاہے تو بھارت کو بھی کرنا چاہئے،بھارتی کانگریس کے اہم رہنما راہول گاندھی پاکستان کے طریقہ کارسے خوش،بڑا مطالبہ کردیا

لیبیا کی سرکاری فوج کا ملک کے 90 فی صد علاقے پر کنٹرول کا دعویٰ

datetime 26  جولائی  2018

لیبیا کی سرکاری فوج کا ملک کے 90 فی صد علاقے پر کنٹرول کا دعویٰ

طرابلس(این این آئی)لیبیا کی فوج کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر نے دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری فوج نے ملک کے 90 فی صد علاقوں میں سے مسلح عسکریت پسندوں کو نکال باہر کرنے کے بعد ان علاقوں پر اپنا کنٹرول مضبوط کرلیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق لیبی فوج کے ترجمان احمد المسماری نے ایک… Continue 23reading لیبیا کی سرکاری فوج کا ملک کے 90 فی صد علاقے پر کنٹرول کا دعویٰ

ترک پارلیمنٹ نے انسداد دہشت گردی کے نئے قوانین کی منظوری دے دی

datetime 26  جولائی  2018

ترک پارلیمنٹ نے انسداد دہشت گردی کے نئے قوانین کی منظوری دے دی

انقرہ(این این آئی)ترک پارلیمان نے مکمل اکثریت کے ساتھ انسداد دہشت گردی کے نئے قوانین کی منظوری دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان نئے قوانین کے تحت اداروں کو ویسے ہی اختیارات مل گئے ہیں، جیسے ہنگامی حالت کے نفاذ کے دوران انہیں حاصل تھے۔ اب پولیس بارہ دن تک کسی مشتبہ فرد… Continue 23reading ترک پارلیمنٹ نے انسداد دہشت گردی کے نئے قوانین کی منظوری دے دی

جنگجوؤں کو روکنا ذمہ داری،ورنہ عراق میں کارروائی کریں گے،ایران کی دھمکی

datetime 26  جولائی  2018

جنگجوؤں کو روکنا ذمہ داری،ورنہ عراق میں کارروائی کریں گے،ایران کی دھمکی

بغداد(این این آئی)ایران نے عراقی حکومت کو خبر دار کیا ہے کہ اگر اس نے سرحد پار سے کْرد عسکریت پسندوں کے حملے نہ روکے تو ایرانی فوج عراق کے اندر داخل ہو کر کردوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق ایران کی طرف سے یہ دھمکی عراق کی سرحد پرباسیج ملیشیا… Continue 23reading جنگجوؤں کو روکنا ذمہ داری،ورنہ عراق میں کارروائی کریں گے،ایران کی دھمکی

ٹرمپ ،پوٹن اگلی ملاقات آئندہ برس ہو گی،مشیر امریکی قومی سلامتی جان بولٹن

datetime 26  جولائی  2018

ٹرمپ ،پوٹن اگلی ملاقات آئندہ برس ہو گی،مشیر امریکی قومی سلامتی جان بولٹن

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی سربراہ مملکت ولادیمیر پوٹن کے مابین اگلی ملاقات آئندہ برس ہو گی۔ امریکی ٹی وی کے مطابق یہ بات قومی سلامتی کے امریکی مشیر جان بولٹن نے وائٹ ہاؤس میں بتائی۔ ابھی گزشتہ ہفتے ہی واشنگٹن میں صدارتی دفتر نے اعلان کیا تھا کہ ٹرمپ اور پوٹن… Continue 23reading ٹرمپ ،پوٹن اگلی ملاقات آئندہ برس ہو گی،مشیر امریکی قومی سلامتی جان بولٹن

امریکی اور یورپی یونین تجارتی تنازعہ حل کرنے پر متفق ہوگئے

datetime 26  جولائی  2018

امریکی اور یورپی یونین تجارتی تنازعہ حل کرنے پر متفق ہوگئے

برسلز(این این آئی)یورپی کمیشن کے سربراہ ژان کلود ینکر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے نتیجہ خیز ہونے کی کم ہی امید کی جا رہی تھیں۔ لیکن واشنگٹن میں ہونے والی اس ملاقات سے امید کی ایک کرن جاگ اٹھی ۔امریکی ٹی وی کے مطابق ژان کلود ینکر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی بات… Continue 23reading امریکی اور یورپی یونین تجارتی تنازعہ حل کرنے پر متفق ہوگئے