بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

بائبل کی بڑی پیش گوئی پوری، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی واپسی، یروشلم میں ایسا واقعہ رونما ہو گیا کہ پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی، حیرت انگیز دعویٰ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) یروشلم میں صدیوں پہلے تعمیر کی گئی دیوار ہے جسے یہودی دیوار گریہ کہتے ہیں اور وہ اس جگہ کو بہت مقدس جانتے ہیں اس دیوار گریہ کو مغربی دیوار بھی کہا جاتا ہے، اس دیوار سے گزشتہ روز ایک زندہ سانپ نکل آیا، یہ سانپ دیکھ کر وہاں دیکھنے والوں نے حیران کن دعویٰ کیا کہ بائبل کی پیشگوئی پوری ہو گئی ہے اس پیشگوئی کے مطابق مغربی دیوار سے ایک زندہ سانپ بل کھاتا ہوا نکلے گا جس کے بعد

حضرت عیسٰیؑ دنیا میں تشریف لائیں گے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز یہ واقعہ پیش آیا اور گریہ کے لیے آئے سینکڑوں افراد نے اس سانپ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا، جو لوگ وہاں موجود تھے ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے مغربی دیوار کے پتھروں میں سے ایک سانپ کو باہر نکلتے ہوئے دیکھا، وہاں موجود ایک کبوتر سانپ کو دیکھ کر خوفزدہ ہو کر اڑ گیا، وہاں موجود لوگوں نے اس کو بائبل کی پیش گوئی قرار دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…