بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

الحدیدہ میں یمنی فوج کا بڑا آپریشن : مشرقی علاقے میں جھڑپیں،36جنگجوہلاک

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنعاء(این این آئی)یمن کے ساحلی علاقے الحدیدہ میں سرکاری فوج نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے خلاف ایک بڑے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔دوسری جانب مشرقی الحدیدہ میں سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان خون ریز جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق مشرقی الحدیدہ میں سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان ایک دوسرے پر درمیانے اور بھاری ہتھیاروں سے حملے کیے

جا رہے ہیں۔16 کلو میٹر نامی علاقے میں پیش قدمی کے بعد العمالقہ بریگیڈ کے حملوں میں 36 حوثی باغی ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوئے ۔خیال رہے کہ یمن کی سرکاری فوج نے جمعرات اور جمعہ کے روز الحدیدہ گورنری کے مختلف مقامات پر حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر وسیع پیمانی پر بمباری کی۔ بمباری میں الحدیدہ کے جنوبی داخلے راستوں پر قائم باغیوں کے مراکز کو خاص طور پر نشانہ بنایا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…