جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ، چین سے بھاری قرضے لیکر متعدد اہم ممالک بُری طرح پھنس گئے ،قرض واپسی کرنے میں ناکامی پر سری لنکا اور مالدیپ کو کیا قیمت چکانا پڑی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ، چین سے بھاری قرضے لیکر متعدد اہم ممالک بُری طرح پھنس گئے ،قرض واپسی کرنے میں ناکامی پر سری لنکا اور مالدیپ کو کیا قیمت چکانا پڑی؟ حیرت انگیز انکشافات

بیجنگ(این این آئی)چین بیلٹ اینڈ روڈ پالیسی کے تحت مختلف ممالک میں تیزی سے تجارتی بنیادی ڈھانچے کھڑے کرنے میں مصروف ہے۔ جن ممالک میں یہ منصوبے جاری ہیں، وہاں اب بیرونی قرضوں کے مسائل نے جنم لینا شروع کر دیا ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق چین صدر شی جن پنگ نے بین الاقوامی نیو سِلک… Continue 23reading بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ، چین سے بھاری قرضے لیکر متعدد اہم ممالک بُری طرح پھنس گئے ،قرض واپسی کرنے میں ناکامی پر سری لنکا اور مالدیپ کو کیا قیمت چکانا پڑی؟ حیرت انگیز انکشافات

پاکستان کودیئے جانے والے کولیشن سپورٹ فنڈ کو معطل کیوں کیاگیا؟وجہ کیا بنی؟ترجمان پینٹاگون نے وضاحت جاری کردی

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

پاکستان کودیئے جانے والے کولیشن سپورٹ فنڈ کو معطل کیوں کیاگیا؟وجہ کیا بنی؟ترجمان پینٹاگون نے وضاحت جاری کردی

واشنگٹن(این این آئی) ترجمان پینٹاگون نے کہاہے کہ پاکستان سے سیکیورٹی تعاون کی معطلی کا اعلان جنوری 2018 میں کیا گیا تھا اور اس میں کولیشن سپورٹ فنڈ بھی شامل ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاکہ 30 کروڑ ڈالر امداد منسوخی سے متعلق اعلان نیا فیصلہ یا نیا… Continue 23reading پاکستان کودیئے جانے والے کولیشن سپورٹ فنڈ کو معطل کیوں کیاگیا؟وجہ کیا بنی؟ترجمان پینٹاگون نے وضاحت جاری کردی

ہاں ہم سے یہ خوفناک غلطی ہوئی،سعودی عرب نے بڑا اعتراف کرلیا،پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

ہاں ہم سے یہ خوفناک غلطی ہوئی،سعودی عرب نے بڑا اعتراف کرلیا،پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی

صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ گذشتہ ماہ صعدہ گورنری کے علاقے ضحیان میں ایک فضائی حملے میں بس اور ایک عمارت کو نشانہ بنائے جانے کے ذمہ داروں کو سزا دی جائے گی۔تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ فضائی… Continue 23reading ہاں ہم سے یہ خوفناک غلطی ہوئی،سعودی عرب نے بڑا اعتراف کرلیا،پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی

امریکہ کا رویہ جنگلی بھیڑئیے جیسا ہے،ہم تب کامیاب ہونگے جب ڈالر کا استعمال بند کردینگے،ترک صدر طیب اردگان کا دبنگ اعلان

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

امریکہ کا رویہ جنگلی بھیڑئیے جیسا ہے،ہم تب کامیاب ہونگے جب ڈالر کا استعمال بند کردینگے،ترک صدر طیب اردگان کا دبنگ اعلان

بشکیک (انٹرنیشنل ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکا کی جانب سے مزید پابندیاں عائد کرنے پر کہا ہے کہ امریکا کا رویہ جنگلی بھیڑیوں کے جیسا ہے اس پر بھروسا نہ کیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کرغزستان کے دورے کے دوران بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردگان… Continue 23reading امریکہ کا رویہ جنگلی بھیڑئیے جیسا ہے،ہم تب کامیاب ہونگے جب ڈالر کا استعمال بند کردینگے،ترک صدر طیب اردگان کا دبنگ اعلان

نسل پرستی اور غیر ملکیوں سے خطرہ،جرمنوں کو دفاع کرنا ہو گا، جرمن وزیر خارجہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

نسل پرستی اور غیر ملکیوں سے خطرہ،جرمنوں کو دفاع کرنا ہو گا، جرمن وزیر خارجہ

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ جرمنوں کو جمہوریت کے دفاع کی خاطر کھڑا ہونا پڑے گا۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ نسل پرستی اور غیر ملکیوں سے خوف کی وجہ سے عالمی سطح پر جرمنی کی ساکھ کو خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزیر… Continue 23reading نسل پرستی اور غیر ملکیوں سے خطرہ،جرمنوں کو دفاع کرنا ہو گا، جرمن وزیر خارجہ

لیبیا کے درالحکومت رابلس میں لوٹ مار جاری،400 قیدی فرار

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

لیبیا کے درالحکومت رابلس میں لوٹ مار جاری،400 قیدی فرار

طرابلس(انٹرنیشنل ڈیسک)لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں سرکاری فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد ہنگامی حالت نافذ کی گئی ہے۔ دوسری جانب شہرمیں بدنظمی کی کیفیت ہے اور بڑے پیمانے پر لوٹ مار جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق دارالحکومت کے جنوب میں واقع ایک جیل سے کم سے کم 400 قیدی… Continue 23reading لیبیا کے درالحکومت رابلس میں لوٹ مار جاری،400 قیدی فرار

برازیل کے 200 سال قدیم نیشنل میوزیم میں شدید آگ بھڑک اٹھی

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

برازیل کے 200 سال قدیم نیشنل میوزیم میں شدید آگ بھڑک اٹھی

ریوڈی جنیرو(انٹرنیشنل ڈیسک)برازیل کے معروف شہر ریو دی جنیرو میں قائم ملک کے قدیم ترین سائنسی ادارے نیشنل میوزیم میں شدید آگ بھڑک اٹھی ۔عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے آگ بجھانے والا عملہ پوری کوشش کر رہا ہے۔ اس عجائب گھر میں موجود قدیم نوادرات کی دو کروڑ اشیا شامل… Continue 23reading برازیل کے 200 سال قدیم نیشنل میوزیم میں شدید آگ بھڑک اٹھی

اردن،فلسطین کنفیڈریشن کے حوالے سے فلسطین کا سرکاری موقف کیا ہے؟

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

اردن،فلسطین کنفیڈریشن کے حوالے سے فلسطین کا سرکاری موقف کیا ہے؟

عمان/مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈیسک)فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کا ایک متنازع بیان ان دنوں ذرائع ابلاغ میں موضوع بحث ہے۔ اس بیان میں وہ ایک اسرائیلی صحافیہ کو کہہ رہے ہیں کہ اْنہیں اردن کے ساتھ کنفیڈریشن کے قیام کی تجویز پیش کی گئی ہے۔صدر عباس کے اس بیان کے بعد فلسطینی اتھارٹی کا… Continue 23reading اردن،فلسطین کنفیڈریشن کے حوالے سے فلسطین کا سرکاری موقف کیا ہے؟

سعودی شہر جازان پر میزائل حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

سعودی شہر جازان پر میزائل حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)عرب اتحادی فوج نے یمن سے حوثی باغیوں کے سعودی عرب کے سرحدی شہر جازان کی جانب داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں تباہ کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی کا کہنا تھاکہ حوثیوں کی یہ جارحانہ اور اشتعال انگیز کارروائیاں اس بات… Continue 23reading سعودی شہر جازان پر میزائل حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی