بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب نے چھ ارب ڈالر کا قرضہ معاف کردیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی کابینہ نے پسماندہ ممالک کے ذمے واجب الادا مملکت کا چھے ارب ڈالرز کا قرضہ معاف کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی کابینہ نے ایک اجلاس میں اس فیصلے کی منظوری دی ۔ کابینہ نے ایک بیان میں کہا کہ سعودی عرب اقوام متحدہ اور عالمی برادری کے ساتھ بنی نوع انسان کی بھلائی کے مقاصد اور سکیورٹی ، استحکام اور ترقی کے لیے اْمنگوں کو

پورا کرنے کی غرض سے مکمل تعاون کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔سعودی کابینہ کا پسماندہ ممالک کے ذمے قرض معاف کرنے کا فیصلہ پائیدار ترقی کے منصوبے 2030ء کے مقاصد اور اہداف کے حصول کے لیے اقدامات کا تسلسل ہے۔ سعودی عرب کا یہ اقدام عالمی منظرنامے میں اس کے انسانی ، سیاسی اور معاشی کردار اور اسلامی اور بین الاقوامی ذمے داریوں کو پورا کرنے کا بھی مظہر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…