پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری : تین فلسطینی شہید

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ غزہ (این این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں کی بمباری سے کم سے کم تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی طبی حکام کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے ایک گروپ کو اس وقت بم باری کا نشانہ بنایا گیا جب وہ سرحدی علاقے میں موجود تھے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج کا کہنا تھاکہ فلسطینیوں

پر اس وقت بم باری کی گئی جب وہ سرحدی باڑ کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش کررہے تھے۔وزارت صحت کے حکام کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کی بمبار سے مارے جانے والے دو بچوں کی عمرں 13 اور ایک کی 14 سال ہے۔خیال رہے کہ 30مارچ 2018ء سے غزہ کی پٹی میں جاری پرتشدد مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 216 فلسطینی شہید اور 22 ہزار سے زاید زخمی ہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…