جمعرات‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2025 

ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونا چاہییں، جرمنی اور اسرائیل متفق

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونا چاہییں، جرمنی اور اسرائیل متفق

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک )جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ جرمنی اور اسرائیل اس بات پر متفق ہیں کہ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جانا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یروشلم میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونا چاہییں، جرمنی اور اسرائیل متفق

اقوام متحدہ کوٹہ سسٹم کے تحت مہاجرین قبول نہیں کریں گے، ڈنمارک

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

اقوام متحدہ کوٹہ سسٹم کے تحت مہاجرین قبول نہیں کریں گے، ڈنمارک

کوپن ہیگن (انٹرنیشنل ڈیسک)ڈنمارک نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے ریفیوجی کوٹہ نظام کے تحت 2018 میں کسی مہاجر کو قبول نہیں کرے گا۔ اس کے بجائے ڈنمارک حکومت حال ہی میں ڈنمارک پہنچنے والے تارکین وطن کے سماجی انضمام کی جانب توجہ مرکوز کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسکینڈے نیویا خطے… Continue 23reading اقوام متحدہ کوٹہ سسٹم کے تحت مہاجرین قبول نہیں کریں گے، ڈنمارک

افغان کرکٹرز مولانا طارق جمیل سے کیوں ملے؟افغانستان میں ہنگامہ برپا،پاکستانی عالم دین سے متعلق ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

افغان کرکٹرز مولانا طارق جمیل سے کیوں ملے؟افغانستان میں ہنگامہ برپا،پاکستانی عالم دین سے متعلق ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

کابل(این این آئی) معروف مذہبی رہنماء مولانا طارق جمیل سے افغان کرکٹرزکی ملاقات پرافغانستان میں کئی افرادنے ہنگامہ برپا کردیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق یو ٹیوب چینل پر تین اکتوبر کو ایک چھ منٹ کی ویڈیو جاری ہوئی جس میں افغان کرکٹ ٹیم کے بعض کھلاڑی ان سے ملاقات کے لیے آتے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا… Continue 23reading افغان کرکٹرز مولانا طارق جمیل سے کیوں ملے؟افغانستان میں ہنگامہ برپا،پاکستانی عالم دین سے متعلق ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

اللہ کی مہربانی سے ہم امریکی پابندیوں کو شکست دیں گے : ایرانی سپریم لیڈر

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

اللہ کی مہربانی سے ہم امریکی پابندیوں کو شکست دیں گے : ایرانی سپریم لیڈر

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نیاعتراف کیا ہے کہ امریکا کے دباؤ اور اقتصادی مسائل کے پیش نظر ایرانی عوام اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے تہران میں بسیج ملیشیا اور پاسداران انقلاب ایران کے ہزاروں اہلکاروں کے ایک اجتماع… Continue 23reading اللہ کی مہربانی سے ہم امریکی پابندیوں کو شکست دیں گے : ایرانی سپریم لیڈر

صعدہ : یمنی فوج کی پیش قدمی جاری ، شدید لڑائی میں 25 حوثی باغی ہلاک

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

صعدہ : یمنی فوج کی پیش قدمی جاری ، شدید لڑائی میں 25 حوثی باغی ہلاک

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے ضلع باقم میں سرکاری فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات ملی ہیں اور ان میں 25 حوثی جنگجو ہلاک ہوگئے ۔فوج نے باقم میں چار مربع کلومیٹر میں واقع مزید علاقے آزاد کرا لیے ۔یمنی فوج کے ہاتھوں شکست کے بعد بہت سے حوثی… Continue 23reading صعدہ : یمنی فوج کی پیش قدمی جاری ، شدید لڑائی میں 25 حوثی باغی ہلاک

شام کوایس 300 میزائل سسٹم کی فراہمی غیر ضروری جارحیت ہے، امریکی جنرل

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

شام کوایس 300 میزائل سسٹم کی فراہمی غیر ضروری جارحیت ہے، امریکی جنرل

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کی ایک اہم عسکری شخصیت نے روس کی جانب سے شام میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایس 300 میزائل سسٹم کی تنصیب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ یہ ایک غیر ضروری جارحیت اور شام میں روسی فوجی طیارے کے مار گرائے جانے پر ایک غیر متاثر جواب… Continue 23reading شام کوایس 300 میزائل سسٹم کی فراہمی غیر ضروری جارحیت ہے، امریکی جنرل

اٹلی : امیروں سے پیسے چرا کر غریبوں میں بانٹنے والا بینک منیجر گرفتار

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

اٹلی : امیروں سے پیسے چرا کر غریبوں میں بانٹنے والا بینک منیجر گرفتار

روم(انٹرنیشنل ڈیسک)اطالوی بینک منیجر کو امیروں سے پیسے چرا کر غریبوں میں بانٹنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیاتاہم انھوں نے کبھی بھی چوری کی ہوئی رقم اپنی جیب میں نہیں ڈالی جس کی وجہ سے وہ حکام کے ساتھ پلی بارگین کے بعد جیل سے رہائی مل گئی ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ… Continue 23reading اٹلی : امیروں سے پیسے چرا کر غریبوں میں بانٹنے والا بینک منیجر گرفتار

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن نومبر میں امن مذاکرات کی بحالی سے متعلق پْرامید

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن نومبر میں امن مذاکرات کی بحالی سے متعلق پْرامید

ابو ظبی(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن مارٹن گریفتھس نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ آیندہ ماہ نومبر میں جنگ زدہ ملک کے تمام فریقوں کے درمیان بحران کے حل کے لیے بات چیت بحال ہوجائے گی۔انھوں نے برطانوی خبررساں ایجنسی سے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ یمن میں جاری… Continue 23reading اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن نومبر میں امن مذاکرات کی بحالی سے متعلق پْرامید

ٹرمپ نے دہشت گردی کیخلاف نئی پالیسی کی منظوری دے دی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

ٹرمپ نے دہشت گردی کیخلاف نئی پالیسی کی منظوری دے دی

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے دہشت گردی کے خلاف نئی پالیسی کی منظوری دے دی۔ نئی حکمت عملی کے تحت دہشت گردوں کا پیچھا ان کے ذرائع تک کیا جائے گا۔ انسداد ہشت گردی کیلئے شراکت دار ممالک سے تعاون بھی بڑھایا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مشیر امریکی قومی سلامتی جان بولٹن نے… Continue 23reading ٹرمپ نے دہشت گردی کیخلاف نئی پالیسی کی منظوری دے دی