ماسکو(این این آئی)روس نے جدید ترین ہائپر سونک نیو کلیئر میزائل کا تجربہ کرلیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے کہاکہ روس کے پاس اب جدید ترین اسٹریٹجک ہتھیار ہے جو کئی دہائیوں تک روس کی سلامتی کا ضامن ہوگا۔جدید ترین ہائپر سونک نیو کلیئر میزائل کا تجربہ
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے بھی دیکھا کہ ایون گرڈ‘میزائل سسٹم کے کامیاب تجربے کو روسی صدر نے نہ صرف روس بلکہ پوری دنیا کے لیے اہم قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ روس کے پاس اب اسٹریٹجک ہتھیاروں کی نئی قسم ہے جو کئی دہائیوں تک روس اور روسی عوام کے تحفظ کی ضامن ہے۔