ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی لطیفہ اس وقت کہاں اورکس حال میں ہے؟تصویر جاری

datetime 25  دسمبر‬‮  2018 |

ابوظہبی(این این آئی )متحدہ عرب امارات کی طرف سے دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی لطیفہ کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ شہزادی لطیفہ کے بارے میں اطلاعات تھیں کہ انہیں ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران زبردستی دبئی واپس لے جایا گیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت

کے ایک بیان میں کہاگیاکہ شہزادی لطیفہ اپنے گھر پر ہیں اور خاندان کے ساتھ رہ رہی ہیں۔ حکومتی بیان کے مطابق انہوں نے 21 دسمبر کو خاندان کی درخواست پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ادارے کی ہائی کمشنر سے ملاقات کی۔ اس حوالے سے جاری کی جانے والی تصاویر میں دونوں خواتین کو مسکراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…