امریکی سرزمین پر پیدا ہونے والے بچے کو خودبہ خود شہریت نہیں ملنی چاہیے،ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکی سرزمین پر پیدا ہونے والے کسی بچے کو خودبہ خود امریکی شہریت نہیں ملنی چاہیے کیوں کہ ایسا صرف امریکا میں ہوتا ہے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا کہ امریکی سرزمین میں پیدا ہونے والے کسی… Continue 23reading امریکی سرزمین پر پیدا ہونے والے بچے کو خودبہ خود شہریت نہیں ملنی چاہیے،ٹرمپ