امریکی صدر کے گھر وائٹ ہائوس کی حفاظت کیلئےحیرت انگیز منصوبہ شروع ، اب ایوان صدر اور اطراف میں موجود اجنبی شخص کی شناخت کیسے کی جائیگی؟حیران کن ٹیکنالوجی متعارف کروا دی گئی
واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی حکومت نے وائیٹ ہائوس کی حفاظت کی خاطر ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مدد سے وائیٹ ہائوس اور اس کے اطراف میں موجود کسی بھی اجنبی شخص کے چہرے کی شناخت ممکن ہوسکے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی داخلی سلامتی کے قوانین کے… Continue 23reading امریکی صدر کے گھر وائٹ ہائوس کی حفاظت کیلئےحیرت انگیز منصوبہ شروع ، اب ایوان صدر اور اطراف میں موجود اجنبی شخص کی شناخت کیسے کی جائیگی؟حیران کن ٹیکنالوجی متعارف کروا دی گئی