اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

فرانس میں ہنگامے پھو ٹ پڑے ،کئی گاڑیوں کوآگ لگادی گئی، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں،متعدد افراد زخمی ،درجنوں گرفتار

datetime 30  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (این این آئی) پیرس میں حکومت کیخلاف احتجاج کرنیوالے پیلی جیکٹ مظاہرین نے کئی گاڑیوں کوآگ لگادی۔آگ سے اٹھننے واالے دھوئیں نے ایفل ٹاورکولپیٹ میں لے لیا۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔35 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس میں حکومت کیخلاف مسلسل ساتویں ہفتے بھی پیلی جیکٹ مظاہرین کا احتجاج جاری رہا، پولیس اور مظاہرین کے

درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔35 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پیرس میں سرکاری نیوزچینلز کی عمارتوں کے سامنے جمع ہو کر مظاہرین نے چینلز کے خلاف نعرے بازی کی اور صدر کے استعفی کا مطالبہ کیا،مظاہرین نے کئی سڑکیں بلاک کردیں۔پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ اور اسٹن گیس کا استعمال کیا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔مشتعل افراد نے سڑکوں پر کئی گاڑیاں بھی جلا دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…