جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

استغفر اللہ۔۔ بھارت میں شادی شدہ مرد اور خواتین کوزنا کی قانونی اجازت۔۔سپریم کورٹ نے غیر ازدواجی تعلقات کو جائز قرار دیدیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

استغفر اللہ۔۔ بھارت میں شادی شدہ مرد اور خواتین کوزنا کی قانونی اجازت۔۔سپریم کورٹ نے غیر ازدواجی تعلقات کو جائز قرار دیدیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک )بھارتی سپریم کورٹ نے لبرل ازم کا ایک اور ثبوت دیتے ہوئے غیر ازدواجی تعلقات کو جائز قرار دے دیا، غیر ازدواجی تعلقات شادی کے لیے اچھاشگون نہین تاہم قابل سزا جرم نہیں ہے، مرد کو معلوم ہو کہ خاتون کسی کی بیوی ہے اور پھر تعلق قائم کرے وہ قابل سزا… Continue 23reading استغفر اللہ۔۔ بھارت میں شادی شدہ مرد اور خواتین کوزنا کی قانونی اجازت۔۔سپریم کورٹ نے غیر ازدواجی تعلقات کو جائز قرار دیدیا

مودی سرکار پر جنگی جنون سوار،خطرناک میزائل چلا دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

مودی سرکار پر جنگی جنون سوار،خطرناک میزائل چلا دیا

نئی دہلی( آن لائن ) بھارت نے فضا سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل ’’آسٹرا‘‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کیا گیا ہے کہ ریاست آڑیسہ میں واقع ایئر فورس اسٹیشن کالائیکوندا سے ایس یو تھرٹی طیارے کے ذریعے بھارتی فضائیہ نے… Continue 23reading مودی سرکار پر جنگی جنون سوار،خطرناک میزائل چلا دیا

افغان حکومت طالبان کیساتھ امن مذاکرات کیلیے پر عزم ہے ، عبداللہ عبداللہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

افغان حکومت طالبان کیساتھ امن مذاکرات کیلیے پر عزم ہے ، عبداللہ عبداللہ

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک )افغانستان کے چیف ایگزیکیوٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کیلیے پر عزم ہے، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلیے حکومت ہر ممکنہ کوشش کی جائے گی، عالمی برادری دہشتگردی کے پشت پناہوں کے خلاف صف آرا ہو جائے، اسلحہ پھینکنے والوں کو افغان شہریوں… Continue 23reading افغان حکومت طالبان کیساتھ امن مذاکرات کیلیے پر عزم ہے ، عبداللہ عبداللہ

بھارتی ائیر فورس کے وائس چیف ائیر مارشل نے خود کو گولی مار لی

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

بھارتی ائیر فورس کے وائس چیف ائیر مارشل نے خود کو گولی مار لی

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی ائیر فورس کے وائس چیف ائیر مارشل نے خود کو گولی مار لی، سریش دیو نے غلطی سے خود کو گولی ماری، انکی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی افواج کی پسماندہ حالت ایک لمبے عرصے سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔نامساعد حالات کے باعث بھارتی فوجی یا… Continue 23reading بھارتی ائیر فورس کے وائس چیف ائیر مارشل نے خود کو گولی مار لی

امریکی پادری کی قسمت کا فیصلہ ترک عدالت کرے گی، صدر ایردوآن

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

امریکی پادری کی قسمت کا فیصلہ ترک عدالت کرے گی، صدر ایردوآن

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی میں زیر حراست امریکی پادری کی رہائی ترک سیاستدانوں کے ہاتھ میں نہیں بلکہ ایک عدالتی معاملہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے امید ظاہر کی تھی کہ اس امریکی پادری کو جلد رہائی مل جائے گی۔ اینڈریو برَنسن… Continue 23reading امریکی پادری کی قسمت کا فیصلہ ترک عدالت کرے گی، صدر ایردوآن

ایران سے متعلق طویل المدتی حکمت عملی ضروری ہے ، فرانسیسی صدر

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

ایران سے متعلق طویل المدتی حکمت عملی ضروری ہے ، فرانسیسی صدر

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازعات کے حل کے لیے ایک طویل المدتی حکمت عملی ضروری ہے۔ صرف پابندیوں اور ایرانی اثر و رسوخ کو محدود کر دینے کی سوچ ہی کافی نہیں ہو گی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیو یارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل… Continue 23reading ایران سے متعلق طویل المدتی حکمت عملی ضروری ہے ، فرانسیسی صدر

قطر میں غیرملکی ورکرز کو کئی ماہ سے تنخواہ نہیں دی گئی، ایمنسٹی انٹرنیشنل

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

قطر میں غیرملکی ورکرز کو کئی ماہ سے تنخواہ نہیں دی گئی، ایمنسٹی انٹرنیشنل

دوحہ(انٹرنیشنل ڈیسک)انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ قطر کی مرکری نامی ٹھیکیدار کمپنی نے فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے تعمیر کیے جانے والے نئے شہر لوسیل میں کام کرنے والے ورکرز کو کئی ماہ سے تنخواہیں نہیں دیں۔۔ دوسری جانب فٹ بال کے نگران عالمی ادارے فیفا نے… Continue 23reading قطر میں غیرملکی ورکرز کو کئی ماہ سے تنخواہ نہیں دی گئی، ایمنسٹی انٹرنیشنل

چین امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں دکل اندازی کی کوشش کر رہا ہے،ٹرمپ کا الزام

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

چین امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں دکل اندازی کی کوشش کر رہا ہے،ٹرمپ کا الزام

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ چین امریکہ کے مستقبل قریب میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں دخل اندازی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے کہا کہ یہ بات عالمی رہنماؤں کے سامنے نیویارک میں اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران… Continue 23reading چین امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں دکل اندازی کی کوشش کر رہا ہے،ٹرمپ کا الزام

ایران اور حزب اللہ کو یمن پر تسلط جمانے کی اجازت نہیں دیں گے،سعودی وزیرخارجہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

ایران اور حزب اللہ کو یمن پر تسلط جمانے کی اجازت نہیں دیں گے،سعودی وزیرخارجہ

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا مْلک ایران اور لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو یمن پر تسلط جمانے کی ہرگزاجازت نہیں دے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق مریکا میں امریکی خارجہ تعلقات کونسل میں ایک سیمینار سے خطاب میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی… Continue 23reading ایران اور حزب اللہ کو یمن پر تسلط جمانے کی اجازت نہیں دیں گے،سعودی وزیرخارجہ