بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

حملہ کیا ہے تو صرف اس بات کا جواب دے دو!!پلوامہ حملے میں مارے گئے بھارتی فوجی کی والدہ نے پاکستان پر بھارتی حملے کو ڈرامہ قرار دے دیا 

datetime 1  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن) پلوامہ حملے میں مارے جانیوالے بھارتی فوجی کی والدہ نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس حملے کا بھارت کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مارے جانیوالے

فوجی کی والدہ نے کہا کہ پاکستان پر حملہ صرف ڈرامہ ہے ۔ بھارتی حکومت نے کسی دہشت گرد کو نہیں مارا اگر مارا ہے تو حملے کی کوئی تصویر دکھائی جائے۔ بھارت کے پاس تو حملے کا کوئی بھی ثبوت نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…