جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

امریکی فوج کا ایک جدید اور مہنگا ترین ایف35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

امریکی فوج کا ایک جدید اور مہنگا ترین ایف35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی فوج کا ایک جدید اور مہنگا ترین ایف35 لڑاکا طیارہ ریاست جنوبی کیرولائنا میں گر کر تباہ ہوگیا ۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی فوجی حکام نے بتایا کہ طیارہ ایک تربیتی پرواز پر تھا جب وہ ہفتے کو جنوبی کیرولائنا کے علاقے بوفورٹ میں واقع میرین کور ایئر اسٹیشن کے… Continue 23reading امریکی فوج کا ایک جدید اور مہنگا ترین ایف35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

ایران عدم استحکام سے دوچار کرنے سے ایک دن بھی باز نہیں آیا،متحدہ عرب امارات

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

ایران عدم استحکام سے دوچار کرنے سے ایک دن بھی باز نہیں آیا،متحدہ عرب امارات

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)مْتحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ عبداللہ بن زاید نے کہا ہے کہ ایران ایک دن بھی خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازشوں سے باز نہیں آیا۔ ایران عالمی اور خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ تہران کی طرف سے خطے کو کم زور کرنے کی سازشیں مسلسل جاری ہیں۔ سعودی… Continue 23reading ایران عدم استحکام سے دوچار کرنے سے ایک دن بھی باز نہیں آیا،متحدہ عرب امارات

فلسطینیوں پر بیرون ملک اسرائیل کی بے جا سفری پابندیاں برقرار

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

فلسطینیوں پر بیرون ملک اسرائیل کی بے جا سفری پابندیاں برقرار

رام اللہ (انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عائد ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے19 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ الکرامہ… Continue 23reading فلسطینیوں پر بیرون ملک اسرائیل کی بے جا سفری پابندیاں برقرار

امریکا میں غیرقانونی طریقے سے داخل ہونے والوں میں بھارتی سر فہرست

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

امریکا میں غیرقانونی طریقے سے داخل ہونے والوں میں بھارتی سر فہرست

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن ایجنسی (سی بی پی) نے بتایا ہے کہ بھارتیوں کا شمار امریکہ میں غیر قانونی داخلے کی پاداش میں حراست میں لیے جانے والی چند بڑی قوموں میں ہونے لگا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کی سرحدوں کے نگران ادارے نے کہا کہ غیر قانونی طور پر امریکہ میں… Continue 23reading امریکا میں غیرقانونی طریقے سے داخل ہونے والوں میں بھارتی سر فہرست

ایرا ن نے آبنائے ہرمز اور باب المندب میں سکیورٹی کو خطرے سے دوچار کردیا : بحرین

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

ایرا ن نے آبنائے ہرمز اور باب المندب میں سکیورٹی کو خطرے سے دوچار کردیا : بحرین

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران دو بڑی تجارتی آبی گذرگاہوں آبنائے ہرمز اور باب المندب کی سکیورٹی کے لیے خطرے کا موجب بن رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے طمابق یہ بات بحرینی وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد بن محمد آل خلیفہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہی ۔انھوں نے… Continue 23reading ایرا ن نے آبنائے ہرمز اور باب المندب میں سکیورٹی کو خطرے سے دوچار کردیا : بحرین

پاکستان کی نئی حکومت نے بھارت کو بات چیت کی پیش کش کی اور اس کے فوری بعد سرحد پر ہمارے فوجی جوانوں کے ساتھ کیا ،کیا؟بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2018

پاکستان کی نئی حکومت نے بھارت کو بات چیت کی پیش کش کی اور اس کے فوری بعد سرحد پر ہمارے فوجی جوانوں کے ساتھ کیا ،کیا؟بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سنگین الزامات عائد کردیئے

نیویارک (آئی این پی )مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین اور سفاکانہ خلاف ورزیوں میں مرتکب بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ڈھٹائی کی انتہا کرتے ہوئے پاکستان پر الزامات کے انبار لگا دیے ،سشما سوراج نے حسبِ روایت اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی… Continue 23reading پاکستان کی نئی حکومت نے بھارت کو بات چیت کی پیش کش کی اور اس کے فوری بعد سرحد پر ہمارے فوجی جوانوں کے ساتھ کیا ،کیا؟بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سنگین الزامات عائد کردیئے

جنوبی کوریا، پاکستانیوں کو جعلی ویزے فراہم کرنے کے جرم میں سفیر کو 18ماہ قید کی سزاسنادی گئی،افسوسناک انکشافات

datetime 29  ستمبر‬‮  2018

جنوبی کوریا، پاکستانیوں کو جعلی ویزے فراہم کرنے کے جرم میں سفیر کو 18ماہ قید کی سزاسنادی گئی،افسوسناک انکشافات

سیؤل(آئی این پی)بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ملائیشیا میں تعینات جنوبی کورین سفارت خانے کے ایک اہلکار کو پاکستانیوں کو کوریا کے جعلی ویزے جاری کرنے کے جرم میں قید کی سزا سنا دی گئی۔کورین ہیرالڈ کی ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے سفارتی اہلکار پر الزام تھا کہ اس نے گذشتہ تین سال… Continue 23reading جنوبی کوریا، پاکستانیوں کو جعلی ویزے فراہم کرنے کے جرم میں سفیر کو 18ماہ قید کی سزاسنادی گئی،افسوسناک انکشافات

ٹرمپ نے پاکستان سے کیا بات کرنے ہدایت کی تھی؟لیکن پاکستان نے اس کا کیا جواب دیا؟ڈپٹی سیکریٹری برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2018

ٹرمپ نے پاکستان سے کیا بات کرنے ہدایت کی تھی؟لیکن پاکستان نے اس کا کیا جواب دیا؟ڈپٹی سیکریٹری برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز نے بڑا دعویٰ کردیا

نیویارک(این این آئی) امریکا کی پرنسپل اسسٹنٹ ڈپٹی سیکریٹری برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز نے کہاہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان سے مل کر کام کرنے کی ہدایت کی تھی، لیکن اس معاملے میں اب تک کوئی پیش رفت نہ ہونے پر صدر ٹرمپ کو… Continue 23reading ٹرمپ نے پاکستان سے کیا بات کرنے ہدایت کی تھی؟لیکن پاکستان نے اس کا کیا جواب دیا؟ڈپٹی سیکریٹری برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز نے بڑا دعویٰ کردیا

دوسری جنگ عظیم میں شدید بمباری سے پیدا ہونیوالی شاک ویو کس ملک کے اوپر ایک ہزار کلومیٹر تک محسوس کی گئی تھی؟تحقیقی رپورٹ میں ہوشربا انکشاف

datetime 29  ستمبر‬‮  2018

دوسری جنگ عظیم میں شدید بمباری سے پیدا ہونیوالی شاک ویو کس ملک کے اوپر ایک ہزار کلومیٹر تک محسوس کی گئی تھی؟تحقیقی رپورٹ میں ہوشربا انکشاف

لندن(سی پی پی)ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ دوسری جنگ عظیم میں اتحادی افواج کی جانب سے جو بم برسائے گئے وہ اتنے طاقتور تھے کہ ان سے کر ہوائی کو نقصان پہنچا ہے۔تحقیق میں کہا گیا ہے کہ فضائی حملوں نے قصبوں کو راکھ اور ملبے کا ڈھیر بنا دیا لیکن تحقیق… Continue 23reading دوسری جنگ عظیم میں شدید بمباری سے پیدا ہونیوالی شاک ویو کس ملک کے اوپر ایک ہزار کلومیٹر تک محسوس کی گئی تھی؟تحقیقی رپورٹ میں ہوشربا انکشاف