کشمیری بھارت سے شدید نفرت کرتے ہیں،کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ٗسابق بھارتی وزیرخارجہ یشونت سنہا نے بڑا اعتراف کرلیا
ممبئی (این این آئی) بی جے پی رہنما یشونت سنہا نے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، بھارتی فوج صرف کشمیریوں کو مار ر ہی ہے، کشمیری بھارت سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ایک انٹرویو میں سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا نے کہا بھارت نے کشمیر کو کھو دیا ہے،… Continue 23reading کشمیری بھارت سے شدید نفرت کرتے ہیں،کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ٗسابق بھارتی وزیرخارجہ یشونت سنہا نے بڑا اعتراف کرلیا







































