پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ‘‘ مقبوضہ وادی میں کنٹرول مکمل ختم ہونے کے بعد انڈیا کے اندر سے ہی ناقابل یقین اعلان کردیا گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بی جے پی رہنما یشونت سنہا نے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، بھارتی فوج صرف کشمیریوں کو مار ر ہی ہے، کشمیری بھارت سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ایک انٹرویو میں سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا نے کہا بھارت نے کشمیر کو کھو دیا ہے، بھارتی فوج صرف اپنی طاقت کی وجہ سے زبردستی وہاں قابض ہے، ہم کشمیر کو کھو نہیں رہے بلکہ کھو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت مسائل کو حل

کرنے کے لیے صرف فوج پر یقین کر رہا ہے۔ کوئی اتفاق رائے نہیں، نہ جمہوریت ہے اور نہ ہی انسانیت، لیکن سراسر ظالمانہ طریقہ استعمال کیا جا رہا ہے کہ فوج جتنے کشمیری مار سکتی ہے مار دے۔یشونت سنہا کے مطابق کشمیریوں کے دل میں بھارت کے لیے نفرت نیپالیوں سے بھی کئی گنا زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا بھارت نے کشمیریوں سے اپنے تعلقات کو تباہ کرلیا ہے، صرف اٹل بہاری واجپائی کشمیر میں فوج کی بجائے انسانیت کی پالیسی کو مانتے تھے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…