اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

میکسیکومیں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 24 افراد ہلاک

datetime 6  جولائی  2018

میکسیکومیں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 24 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی امریکی ملک میکسیکو میں آتشبازی کا سامان بنانے والی دکان میں دھماکوں کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک جبکہ 49 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 2 پولیس اہلکار جب کہ 4 فائر فائٹرز بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی امریکی ملک میکسیکو کے قصبے تلتیپیک میں آتش بازی… Continue 23reading میکسیکومیں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 24 افراد ہلاک

امریکہ کے دریائے شکوپی میں دو سعودی طلبہ ڈوب کر جاں بحق

datetime 6  جولائی  2018

امریکہ کے دریائے شکوپی میں دو سعودی طلبہ ڈوب کر جاں بحق

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی ریاست میساچوسٹس میں دو مقامی بچوں کو ڈوبنے سے بچانے کی کوشش کرنے والے سعودی طلبہ دریائے شکوپی میں غرق ہو کر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ جمعے کے روز پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والے دونوں طلبہ کے نام… Continue 23reading امریکہ کے دریائے شکوپی میں دو سعودی طلبہ ڈوب کر جاں بحق

مظاہرین کا انوکھاانداز،لندن آمد پر ٹرمپ کا بے بی غبارہ اڑے گا

datetime 6  جولائی  2018

مظاہرین کا انوکھاانداز،لندن آمد پر ٹرمپ کا بے بی غبارہ اڑے گا

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)لندن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں، امریکی صدر کی آمد پر ٹرمپ بے بی نامی خصوصی غبارہ اڑایا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گریٹر لندن کو نسل کے مئیر صادق خان نے ٹرمپ کی لندن آمد کے حوالے سے تیاریوں کی منظوری دے دی۔غبارہ اڑانے کی جگہ پارلیمنٹ کے… Continue 23reading مظاہرین کا انوکھاانداز،لندن آمد پر ٹرمپ کا بے بی غبارہ اڑے گا

ایرانی وزیرخارجہ اپنی حکومت کے جرائم چھپانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، خالد بن سلمان

datetime 6  جولائی  2018

ایرانی وزیرخارجہ اپنی حکومت کے جرائم چھپانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، خالد بن سلمان

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے کہاہے کہ جب بھی ایرانی نظام کی دہشت گرد سرگرمیوں کا انکشاف ہوتا ہے تو تہران حسب عادت اپنے بے قصور ہونے کا دعوی کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنی ٹوئیٹ میں شہزادہ خالد نے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ خطے اور دنیا بھر… Continue 23reading ایرانی وزیرخارجہ اپنی حکومت کے جرائم چھپانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، خالد بن سلمان

ایران نے خلیجی ممالک کی تیل کی برآمدات کو روکنے کی دھمکی واپس لے لی

datetime 6  جولائی  2018

ایران نے خلیجی ممالک کی تیل کی برآمدات کو روکنے کی دھمکی واپس لے لی

واشنگٹن/تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران نے خلیجی ممالک کی تیل کی برآمدات کو روکنے کی دھمکی واپس لے لی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکا کی سنٹرل کمان کے ترجمان نیوی کپتان بِل اربن نے ای میل میں بیان میں کہا کہ امریکی بحریہ جہاز رانی اور تجارت کی آزادانہ آمد ورفت کو یقینی بنانے کے لیے تیار… Continue 23reading ایران نے خلیجی ممالک کی تیل کی برآمدات کو روکنے کی دھمکی واپس لے لی

امریکی صدر ٹرمپ نے بے دخل کرنے کے حکومتی اختیارات میں اضافہ کردیا

datetime 6  جولائی  2018

امریکی صدر ٹرمپ نے بے دخل کرنے کے حکومتی اختیارات میں اضافہ کردیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)ٹرمپ انتظامیہ نے حکومت کے غیر قانونی تارکین کو بے دخل کرنے کے اختیارات میں اضافہ کر دیا، اس سلسلے میں غیرقانونی تارکین کی بے دخلی کے لیے امیگریشن سروسز کو ہدایات جاری کردی گئیں،علاوہ ازیں گزشتہ روز امریکا کے مختلف شہریوں میں غیرقانونی تارکین کے خلاف کارروائی میں خاندانوں سے ان کے بچوں… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ نے بے دخل کرنے کے حکومتی اختیارات میں اضافہ کردیا

حکومت مخالف استعمال ،یوگینڈا نے سوشل میڈیا پر ٹیکس لگا دیا

datetime 6  جولائی  2018

حکومت مخالف استعمال ،یوگینڈا نے سوشل میڈیا پر ٹیکس لگا دیا

کمپالا(انٹرنیشنل ڈیسک)یوگینڈانے ملک بھر میں سوشل میڈیا کے استعمال پر ٹیکس نافذ کردیا، لوگ ملک کے خلاف سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق یوگینڈا کے صدر موسیوینی نے جمعہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ ملک زرمبادلہ خرچ کر کے بھی بدنام ہو رہا ہے،یہ تمام ز ر مبادلہ غیر… Continue 23reading حکومت مخالف استعمال ،یوگینڈا نے سوشل میڈیا پر ٹیکس لگا دیا

حوثیوں نے الحدیدہ اور اس کی بندرگاہ سے انخلاء کی اقوام متحدہ کی تجویز مسترد کر دی

datetime 6  جولائی  2018

حوثیوں نے الحدیدہ اور اس کی بندرگاہ سے انخلاء کی اقوام متحدہ کی تجویز مسترد کر دی

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک) حوثی ملیشیا نے الحدیدہ شہر اور اس کی بندرگاہ سے انخلاء سے متعلق اقوام متحدہ کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ باغیوں نے بندرگاہ کے انتظامی امور اقوام متحدہ کے حوالے کرنے سے بھی انکار کر دیا ہے۔اس کے مقابل حوثیوں نے تجویز پیش کی ہے کہ الحدیدہ اور اس کی بندرگاہ… Continue 23reading حوثیوں نے الحدیدہ اور اس کی بندرگاہ سے انخلاء کی اقوام متحدہ کی تجویز مسترد کر دی

ٹرمپ غیرملکی دورے میں روس کے’’ ضرررساں کردار‘‘ پر تبادلہ خیال کریں گے

datetime 6  جولائی  2018

ٹرمپ غیرملکی دورے میں روس کے’’ ضرررساں کردار‘‘ پر تبادلہ خیال کریں گے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی حکام نے کہاہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے آیندہ غیر ملکی دورے میں معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم نیٹو کے سربراہ جلاس اور صدر ولادی میر پوتین سے ملاقات میں روس کی ’’ضرررساں سرگرمی‘‘ کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔صدر ٹرمپ آیندہ منگل کو یورپ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔… Continue 23reading ٹرمپ غیرملکی دورے میں روس کے’’ ضرررساں کردار‘‘ پر تبادلہ خیال کریں گے