ہفتہ‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2025 

خاشقجی کے قاتلوں کو ہمارے حوالے نہ کرنا افسوس ناک ہے : ترکی

datetime 11  دسمبر‬‮  2018

خاشقجی کے قاتلوں کو ہمارے حوالے نہ کرنا افسوس ناک ہے : ترکی

انقرہ (این این آئی)ترک حکومت نے صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کو اس کے حوالے نہ کرنے کے سعودی فیصلے کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ترک صدر کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں بین الاقوامی برادری سے اپیل کی گئی کہ وہ خاشقجی کے قاتلوں کو عالمی عدالتوں… Continue 23reading خاشقجی کے قاتلوں کو ہمارے حوالے نہ کرنا افسوس ناک ہے : ترکی

حضرت عیسیٰ کے گستاخانہ خاکے شائع،یہ حرکت کس ملک میں کس کی جانب سے کی گئی؟پولیس نے فوری ایکشن لے لیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2018

حضرت عیسیٰ کے گستاخانہ خاکے شائع،یہ حرکت کس ملک میں کس کی جانب سے کی گئی؟پولیس نے فوری ایکشن لے لیا

عمان(این این آئی)اردن کی پولیس نے دو صحافیوں کو حراست میں لیا ہے۔ ان پرایک ویب سائیٹ پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے گستا خانہ خاکے شائع کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اردن کے پراسیکیوٹر جنرل نے صحافیوں محمد الوکیل اور ان کے ایک معاون ایڈیٹر کو حضرت… Continue 23reading حضرت عیسیٰ کے گستاخانہ خاکے شائع،یہ حرکت کس ملک میں کس کی جانب سے کی گئی؟پولیس نے فوری ایکشن لے لیا

نئے بادشاہ کی تخت نشینی ، سعودی عرب میں جشن

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

نئے بادشاہ کی تخت نشینی ، سعودی عرب میں جشن

ریاض (آئی این پی)سعودی فرماروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تخت نشینی کی چار سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں جشن کا سماں بندھ گیا۔عرب میڈیا کے مطابق شاہ سلمان کو اندرون وبیرون ملک سے تہنیتی پیغامات موصول ہوئے ہیں، جبکہ سعودی میڈیا اور اخبارات سمیت سوشل میڈیا پر خصوصی ضمیمے اور مقالینشر کئے… Continue 23reading نئے بادشاہ کی تخت نشینی ، سعودی عرب میں جشن

جنوبی افریقہ،ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 پاکستانی قتل

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

جنوبی افریقہ،ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 پاکستانی قتل

جوہانسبرگ (آئی این پی ) جنوبی افریقہ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا،پر پاکستانیوں نے اس المناک سانحے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان ہائی کمیشن سے مطالبہ کیا کہ پاکستانیوں کے جان ومال کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کئے جائیں، جاں بحق ہونے والے افراد… Continue 23reading جنوبی افریقہ،ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 پاکستانی قتل

بریگزٹ معاہدے کی مخالفت، برطانوی عوام سڑکوں پرنکل آئے،معاہدہ مسترد کئے جانے کا امکان پیداہوگیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

بریگزٹ معاہدے کی مخالفت، برطانوی عوام سڑکوں پرنکل آئے،معاہدہ مسترد کئے جانے کا امکان پیداہوگیا

لندن(آئی این پی) برطانوی شہریوں نے وزیر اعظم تھریسا مے کے بریگزٹ معاہدے کے خلاف شدید احتجاج کیا، مظاہرین ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر حکومت مخالف نعرے درج تھے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ رواں برس کے اختتام پر یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا، برطانیہ اور یورپی یونین حکام کے درمیان بریگزٹ… Continue 23reading بریگزٹ معاہدے کی مخالفت، برطانوی عوام سڑکوں پرنکل آئے،معاہدہ مسترد کئے جانے کا امکان پیداہوگیا

ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا،عمران خان کے نام خط سے امریکہ کی ناکام افغان پالیسی ظاہر ہوتی ہے، امریکہ اپنی بالادستی کھو رہا ہے، ’’ گلوبل ٹائمز‘‘ کی رپورٹ 

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا،عمران خان کے نام خط سے امریکہ کی ناکام افغان پالیسی ظاہر ہوتی ہے، امریکہ اپنی بالادستی کھو رہا ہے، ’’ گلوبل ٹائمز‘‘ کی رپورٹ 

بیجنگ(آئی این پی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے نام امریکی ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ خط سے امریکہ کی ناکام افغان پالیسی کا اظہار ہوتا ہے۔ امریکی صدر نے افغان پالیسی کے بارے میں یوٹرن لیا ہے۔پہلے انہوں نے ٹویٹر پر غصے کا اظہار کیا پھر چند روز بعد انہوں نے علاقائی سلامتی کے سلسلے میں… Continue 23reading ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا،عمران خان کے نام خط سے امریکہ کی ناکام افغان پالیسی ظاہر ہوتی ہے، امریکہ اپنی بالادستی کھو رہا ہے، ’’ گلوبل ٹائمز‘‘ کی رپورٹ 

جدید ٹیکنالوجی کی ایک اور کامیابی ،اب آپ کا چہرہ ہی آپ کا پاسپورٹ ہو گا،معروف ہوائی اڈے پر نئی ٹیکنالوجی کا بائیومیٹرک تجربہ کامیاب 

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

جدید ٹیکنالوجی کی ایک اور کامیابی ،اب آپ کا چہرہ ہی آپ کا پاسپورٹ ہو گا،معروف ہوائی اڈے پر نئی ٹیکنالوجی کا بائیومیٹرک تجربہ کامیاب 

نیویارک(این این آئی )جدید ٹیکنالوجی کی ایک اور کامیابی سامنے آگئی۔ ہوائی اڈوں پرمسافروں کو شناخت کے لیے قطاروں میں کھڑے ہونے سے جان چھوٹی۔روایتی شناخت کے طریقے کے بجائے اب صرف چہرے ہی سے مسافر کی شناخت ہوسکے گی اور چہرہ ہی مسافر کا پاسپورٹ ہوگا۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکا میں پہلی بار… Continue 23reading جدید ٹیکنالوجی کی ایک اور کامیابی ،اب آپ کا چہرہ ہی آپ کا پاسپورٹ ہو گا،معروف ہوائی اڈے پر نئی ٹیکنالوجی کا بائیومیٹرک تجربہ کامیاب 

جمال خاشقجی کے آخری الفاظ منظرعام پر،موت سے چند لمحے پہلے کتنی تکلیف میں تھے،امریکی ٹی وی سی این این نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

جمال خاشقجی کے آخری الفاظ منظرعام پر،موت سے چند لمحے پہلے کتنی تکلیف میں تھے،امریکی ٹی وی سی این این نے تفصیلات جاری کردیں

نیو یارک(این این آئی) امریکی ٹی وی سی این این مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی آڈیوٹیپ کے آخری الفاظ میں سانس نہیں لے سکتا منظرعام پر لے آیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کے آخری الفاظ تھے کہ میں سانس نہیں لے سکتا، یہ الفاظ جمال خاشقجی کی موت سے… Continue 23reading جمال خاشقجی کے آخری الفاظ منظرعام پر،موت سے چند لمحے پہلے کتنی تکلیف میں تھے،امریکی ٹی وی سی این این نے تفصیلات جاری کردیں

بڑے اسلامی ملک کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ گورنر، وزیر،پولیس چیف، سربراہ بارڈر گارڈ جاں بحق

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

بڑے اسلامی ملک کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ گورنر، وزیر،پولیس چیف، سربراہ بارڈر گارڈ جاں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوڈان میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،حادثے میں ریاست القادریف کے گورنر میرغنی صالح، کابینہ کے چیف، مقامی وزرا اور پولیس چیف سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا تھا ہیلی کاپٹر ریاست القادریف میں لینڈ کرنے کی کوشش کے دوران کمیونیکیشنز کے ایک… Continue 23reading بڑے اسلامی ملک کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ گورنر، وزیر،پولیس چیف، سربراہ بارڈر گارڈ جاں بحق