عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد بھارت کے پاس موقع ہے کہ وہ اب یہ کام فوراً شروع کردے،،بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے حکومت کو اہم مشورہ دیدیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے کہا ہے کہ عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد بھارت کے پاس موقع ہے کہ وہ ان کے ساتھ مذاکرات کرے۔ایک انٹرویو میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے کہا کہ بھارت بیک وقت… Continue 23reading عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد بھارت کے پاس موقع ہے کہ وہ اب یہ کام فوراً شروع کردے،،بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے حکومت کو اہم مشورہ دیدیا