ایف اے ٹی ایف کی شرائط پورے کرنے کا معاملہ، پاکستانی اعلان خوش آئند ہے،امریکہ

30  جون‬‮  2018

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پورے کرنے کا معاملہ، پاکستانی اعلان خوش آئند ہے،امریکہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے اس بات پر اظہار اطمینان کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے اعلیٰ سطحی سیاسی عزم سامنے آیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے لیے مالی وسائل کی ترسیل کے معاملے پر نظر رکھنے کے حوالے سے نشاندہی کردہ کمزوریاں دور کرنے کی کوشش کی جائے… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کی شرائط پورے کرنے کا معاملہ، پاکستانی اعلان خوش آئند ہے،امریکہ

اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے انتخابات میں امریکی امیدوار کو شکست

30  جون‬‮  2018

اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے انتخابات میں امریکی امیدوار کو شکست

جینوا(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی میں نئے سربراہ کے لیے ہونے والے انتخابات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزدہ امیدوار کو بدترین شکست کا سامنا ہوا، 1951 کے بعد سے امریکی کو دوسری مرتبہ ایجنسی کے اہم ترین عہدے سے محروم ہونا پڑا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف مائیگریشن کے ڈائریکٹر جنرل… Continue 23reading اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے انتخابات میں امریکی امیدوار کو شکست

عراقی وزیراعظم کا داعشیوں کو فوری طور پر موت کے گھاٹ اتارنے کا حکم

30  جون‬‮  2018

عراقی وزیراعظم کا داعشیوں کو فوری طور پر موت کے گھاٹ اتارنے کا حکم

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے حکم دیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جاری سزائے موت کے فیصلے پر فوری عمل درآمد کیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری بیان کے مطابق العبادی نے حکم دیا کہ جن دہشت گردوں کے خلاف سزائے موت کے قطعی احکامات ہیں ان سے فوری طور پر منصفانہ… Continue 23reading عراقی وزیراعظم کا داعشیوں کو فوری طور پر موت کے گھاٹ اتارنے کا حکم

پوتن سے ملاقات میں امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کا معاملہ اٹھاؤں گا،ٹرمپ

30  جون‬‮  2018

پوتن سے ملاقات میں امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کا معاملہ اٹھاؤں گا،ٹرمپ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا ہے کہ وہ آئندہ مہینے ھلسنکی میں روسی صدر ولادی میر پیوتن سے ہونے والی ملاقات میں شام اور یوکرائن جیسے امور پر تفصیلی بات چیت کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیو جرسی جاتے ہوئے امریکی صدارتی طیارے میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے… Continue 23reading پوتن سے ملاقات میں امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کا معاملہ اٹھاؤں گا،ٹرمپ

طاقت کے زور پرایرانی رجیم نے قوم سے اقتدار سلب کر رکھا ہے،امریکی مشیر

30  جون‬‮  2018

طاقت کے زور پرایرانی رجیم نے قوم سے اقتدار سلب کر رکھا ہے،امریکی مشیر

پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی حکومت کے مشیر برائے قانون روڈی جولیانی نے ایرانی اپوزیشن لیڈر اور قومی مزاحمتی کونسل کی چیئرپرسن مریم رجوی سے پیرس میں ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات ایرانی اپوزیشن کی سالانہ کانفرنس سے ایک روز قبل ہوئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مریم رجوی کی ذاتی ویب سائیٹ پر پوسٹ ایک بیان میں کہا گیا کہ… Continue 23reading طاقت کے زور پرایرانی رجیم نے قوم سے اقتدار سلب کر رکھا ہے،امریکی مشیر

یمنی حکومت نے چار بحری جہازوں کو الحدیدہ بندرگاہ میں داخلے کی اجازت دیدی

30  جون‬‮  2018

یمنی حکومت نے چار بحری جہازوں کو الحدیدہ بندرگاہ میں داخلے کی اجازت دیدی

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی میں سرگرم عرب فوجی اتحاد نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چار بحری جہازوں کو الحدیدہ بندرگاہ کی جانب جانے کی اجازت دے دی۔عرب ٹی وی کے مطابق عرب اتحادی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ چھ بحری جہازوں کو الحدیدہ بندرگاہ… Continue 23reading یمنی حکومت نے چار بحری جہازوں کو الحدیدہ بندرگاہ میں داخلے کی اجازت دیدی

یمنی عوام کو مصیبت میں ڈالنے پر خامنہ ای کا محاسبہ ہونا چاہیے،امریکی وزیرخارجہ

30  جون‬‮  2018

یمنی عوام کو مصیبت میں ڈالنے پر خامنہ ای کا محاسبہ ہونا چاہیے،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے یمن میں حوثی ملیشیا کی مدد نے صرف پڑوسی ملکوں پر حملوں ہی کا موقع فراہم نہیں کیا بلکہ اس کے نتیجے میں یمن میں انسانی بحران مزید گھمبیر ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹرپر پوسٹ کی گئی… Continue 23reading یمنی عوام کو مصیبت میں ڈالنے پر خامنہ ای کا محاسبہ ہونا چاہیے،امریکی وزیرخارجہ

یمنی فوج نے الحدیدہ میں ایرانی ساختہ تیسرا ڈرون طیارہ مار گرایا

30  جون‬‮  2018

یمنی فوج نے الحدیدہ میں ایرانی ساختہ تیسرا ڈرون طیارہ مار گرایا

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے عسکری ذریعے کے مطابق جمعہ کی شام الحدیدہ شہر میں حوثیوں کا ایک اور ایرانی ساختہ ڈرون طیارہ مار گرایا گیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق حوثیوں کا ڈرون طیارہ گذشتہ روز جنوبی الحدیدہ کے الدریھمی ڈاریکٹوریٹ میں مار گرایا گیا۔ ذرائع کاکہنا تھا کہ حوثی ڈرون طیارے کے ذریعے سرکاری فوج کی… Continue 23reading یمنی فوج نے الحدیدہ میں ایرانی ساختہ تیسرا ڈرون طیارہ مار گرایا

پولیس کا ٹرمپ مخالف ریلی کے خلاف کریک ڈاؤن، 575 خواتین گرفتار

30  جون‬‮  2018

پولیس کا ٹرمپ مخالف ریلی کے خلاف کریک ڈاؤن، 575 خواتین گرفتار

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہونے والے ایک مظاہرے کے دوران پولیس کے کریک ڈاؤن میں سیکڑوں خواتین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والی خواتین میں کانگریس کی ایک سرکردہ رکن بھی شامل ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں کانگریس کی کیپٹیل بلڈنگ کے باہر… Continue 23reading پولیس کا ٹرمپ مخالف ریلی کے خلاف کریک ڈاؤن، 575 خواتین گرفتار