دنیا تیسری عالمی جنگ کے دھانے پر،امریکہ سے کشیدگی میں اضافہ،روس نے جوہری ہتھیار لے جانے والے بمبار جہاز وینزویلا پہنچا دئیے
ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے جوہری ہتھیار پھینکنے کی صلاحیت رکھنے والے دو بمبار طیارے وینزویلا پہنچا دئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ پیشرفت ایک ایسے وقت پر سامنے آئی جب روس اور امریکا کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق دو ٹی یو 160 طیارے 10 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کر… Continue 23reading دنیا تیسری عالمی جنگ کے دھانے پر،امریکہ سے کشیدگی میں اضافہ،روس نے جوہری ہتھیار لے جانے والے بمبار جہاز وینزویلا پہنچا دئیے