جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

سعودی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرنیوالے صحافی جمال خشوگی استنبول سے لاپتہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

سعودی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرنیوالے صحافی جمال خشوگی استنبول سے لاپتہ

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ممتاز سعودی صحافی جمال خشوگی استنبول میں سعودی سفارت خانے کے دورے کے دوران لاپتہ ہو گئے ۔امریکی اخبار کے لیے کام کرنے والے صحافی استنبول میں سعودی سفارت خانے میں داخل ہوئے تھے۔امریکی اخبار کے مطابق ہمیں نہیں معلوم کہ آیا انھیں حراست… Continue 23reading سعودی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرنیوالے صحافی جمال خشوگی استنبول سے لاپتہ

موسیقار سے شادی ناجائز قرار ،سعودی عدالت کے فیصلے نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

موسیقار سے شادی ناجائز قرار ،سعودی عدالت کے فیصلے نے نئی بحث چھیڑ دی

ریاض (اے این این ) اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں ایک خاتون عدالت میں اپنی مرضی سے موسیقار سے شادی کرنے کا قانونی اختیار حاصل کرنے کی جنگ ہار گئی ہیں۔سعودی عدالت نے خاتون کی موسیقار سے شادی کرنے کی استدعا پر حکم جاری کیا کہ موسیقار سے شادی مذہبی طور پر ناجائز ہے۔… Continue 23reading موسیقار سے شادی ناجائز قرار ،سعودی عدالت کے فیصلے نے نئی بحث چھیڑ دی

سعودی شاہ سلمان کو بتا دیا ہمارے بغیر تم 2ہفتے بھی بادشاہ نہیں رہ سکتے کیونکہ۔۔۔ٹرمپ کے نئے بیان نے پورے عرب سمیت دنیا بھر کو ہلاکر رکھ دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

سعودی شاہ سلمان کو بتا دیا ہمارے بغیر تم 2ہفتے بھی بادشاہ نہیں رہ سکتے کیونکہ۔۔۔ٹرمپ کے نئے بیان نے پورے عرب سمیت دنیا بھر کو ہلاکر رکھ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی شاہ سلمان سے متعلق ایسا انکشاف کردیا کہ پوری دنیا ہل کر رہ گئی۔الجزیرہ کے مطابق صدر ٹرمپ نے ریلی کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”میں نے سعودی بادشاہ کو کہہ دیا تھا کہ تم ہمارے بغیر 2ہفتے بھی بادشاہ نہیں رہ سکتے۔میں نے… Continue 23reading سعودی شاہ سلمان کو بتا دیا ہمارے بغیر تم 2ہفتے بھی بادشاہ نہیں رہ سکتے کیونکہ۔۔۔ٹرمپ کے نئے بیان نے پورے عرب سمیت دنیا بھر کو ہلاکر رکھ دیا

شامی حکومت نہیں ،عوام سے مل کر بحران کے حل کیلئے کوشاں رہیں گے : ترک صدر رجب طیب ایردوآن

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

شامی حکومت نہیں ،عوام سے مل کر بحران کے حل کیلئے کوشاں رہیں گے : ترک صدر رجب طیب ایردوآن

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترکی روس کے حمایت یافتہ صدر بشارالاسد کی حکومت کے بجائے شامی عوام کے ساتھ مل کر بحران کے حل کے لیے کوشاں رہے گا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے دارالحکومت انقرہ میں حکمران جماعت آق کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہی… Continue 23reading شامی حکومت نہیں ،عوام سے مل کر بحران کے حل کیلئے کوشاں رہیں گے : ترک صدر رجب طیب ایردوآن

کویت : بجلی کمپنی میں 35سال ملازمت کرنے والے226ملازمین برخواست

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

کویت : بجلی کمپنی میں 35سال ملازمت کرنے والے226ملازمین برخواست

کویت سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) بجلی کمپنی میں 35سال سے کام کرنے والے ملازمین کو 3جنوری تک برخواست کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویتی وزیر تیل، بجلی اور پانی بخیت الرشیدی نے فیصلہ کیا کہ کمپنی میں 35سال گزرانے والے مقامی اور غیرملکی ملازمین کو 3جنوری تک مہلت دی جائے گی۔ اس کے بعد انہیں… Continue 23reading کویت : بجلی کمپنی میں 35سال ملازمت کرنے والے226ملازمین برخواست

خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا پہلا دورہ افریقہ،گھانا کی خاتون اول سے ملاقات

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا پہلا دورہ افریقہ،گھانا کی خاتون اول سے ملاقات

آکرا(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ افریقہ کے اپنے پہلے دورے پر گھانا پہنچ گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گھانا کے دارالحکومت آکرا میں میلانیا کی آمد پر ان کا ریڈکارپٹ استقبال کیا گیا۔ میلانیا نے آکرا میں گھانا کی خاتون اول ریبیکا اکوفو اددو اور اسکول کے طلبہ کے ایک گروپ سے ملاقات کی۔… Continue 23reading خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا پہلا دورہ افریقہ،گھانا کی خاتون اول سے ملاقات

پیرس میں حملے کی منصوبہ بندی : فرانس نے ایران میں نئے سفیر کی تعیناتی روک دی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

پیرس میں حملے کی منصوبہ بندی : فرانس نے ایران میں نئے سفیر کی تعیناتی روک دی

پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک )فرانس نے ایران میں نئے سفیرکی تعیناتی کا عمل روک دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی حکومت نے ایک بیان میں بتایاکہ ایران پہلے پیرس میں دہشت گردی کی اس منصوبہ بندی کے بارے میں وضاحت کرے گا جو چند ہفتے قبل ایرانی اپوزیشن کے ایک اجتماع پرحملے کے لیے تیار کی… Continue 23reading پیرس میں حملے کی منصوبہ بندی : فرانس نے ایران میں نئے سفیر کی تعیناتی روک دی

ایران نے بیلسٹک میزائل حملے کی بابت رابطہ کاری کی تھی، شام

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

ایران نے بیلسٹک میزائل حملے کی بابت رابطہ کاری کی تھی، شام

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک )شامی وزیرخارجہ ولیدالمعلم نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے شامی علاقے میں کیا جانے والا میزائل حملہ جائز ہے کیوں کہ اس کے لیے ایرانی حکومت نے شام سے بات چیت کی تھی۔ ولیدالمعلم نے لبنانی ٹی وی چینل سے بات چیت میں کہا کہ یہ ایرانی حملہ شامی حکومت کے… Continue 23reading ایران نے بیلسٹک میزائل حملے کی بابت رابطہ کاری کی تھی، شام

ریاست کی لْوٹی گئی اربوں کی رقم واپس لینے کیلئے حوثیوں پر دباؤ ڈالا جائے،اماراتی وزیرخارجہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

ریاست کی لْوٹی گئی اربوں کی رقم واپس لینے کیلئے حوثیوں پر دباؤ ڈالا جائے،اماراتی وزیرخارجہ

ابوظہبی(انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے سعودی عرب کی جانب سے یمن کے مرکزی بینک کے لیے امداد کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ یمن کی ریاست سے لْوٹے جانے والے اربوں ریال کی… Continue 23reading ریاست کی لْوٹی گئی اربوں کی رقم واپس لینے کیلئے حوثیوں پر دباؤ ڈالا جائے،اماراتی وزیرخارجہ