سعودی عرب میں جی سی سی کا 39 واں اجلاس شروع،اہم موضوعات زیربحث
ریاض(این این آئی )سعودی عرب کی میزبانی میں خلیجی تعاون کونسل(جی سی سی) کا 39 واں سربراہ شروع ہو گیا۔ اجلاس کی صدارت خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کررہے ہیں،عرب ٹی وی کے مطابق الریاض میں ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے اجلاس کے ایجنڈے میں کئی اہم موضوعات زیربحث بنیں گے۔… Continue 23reading سعودی عرب میں جی سی سی کا 39 واں اجلاس شروع،اہم موضوعات زیربحث