جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

چین سے بھاری قرضے لینے کے بعدمتعدد افریقی ممالک پھنس گئے،اب تک کتنی بڑی رقم بطور قرض دی جاچکی ہے؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  جنوری‬‮  2019 |

ادیس ابابا (این این آئی )چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ بعض افریقی ممالک کے چینی مالی قرضوں کے بارے میں خدشات درست نہیں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بات افریقی ملک ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا پہنچنے پر کہی۔ انہوں نے اس کا اعتراف کیا کہ مالی قرضے کی شرائط سے بعض افریقی ممالک کو

مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ایتھوپیا چینی وزیر خارجہ کے چار ملکی دورے کی پہلی منزل ہے۔ وہ گیمبیا، سینیگال اور برکینا فاسو بھی جائیں گے۔ یہ امر اہم ہے کہ چین براعظم افریقہ کے ممالک کو مالی قرضے فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔ افریقہ کے لیے چینی قرضوں کا حجم تین سو بلین امریکی ڈالر کے قریب پہنچ چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…