پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

شام سے فوج کے انخلاء کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے،امریکا

datetime 6  جنوری‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس شام سے فوج کے مکمل انخلاء کا کوئی ٹائم فریم نہیں تاہم امریکی فوج شام میں غیر معینہ مدت کے لیے قیام نہیں کرے گی۔ امریکا کی طرف سے فوج کے انخلاء سے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں ہمارا مشن مکمل ہوگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینئر عہدیدار نے کہاکہ شام میں امریکا کی حمایت یافتہ ڈیموکریٹک فورسز داعش سے علاقے واپس لینے کی جنگ جاری رکھے گی۔

خیال رہے کہ دو ہفتے قبل امریکی صدر نے کہا تھا کہ وہ شام میں موجود 2000 امریکی فوجیوں کو واپس بلا رہے ہیں کیونکہ شام میں ان کا مشن پورا گیا ہے۔تاہم شام سے انخلاء کے اعلان پرخود امریکی حکومت میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے۔ وزیردفاع جیمز میٹس نے ٹرمپ کے اعلان کے بعد شام سے فوج نکالنے کی مخالفت کرتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اگر موجودہ حالات میں امریکا نے شام سے اپنی فوج واپس بلائی تو داعش کو دوبارہ منظم ہونے کاموقع مل جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…