جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

روس بھارت میں مزید جوہری ری ایکٹر بھی تعمیر کرے گا،معاہدہ طے پا گیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

روس بھارت میں مزید جوہری ری ایکٹر بھی تعمیر کرے گا،معاہدہ طے پا گیا

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک )روس اور بھارت ایک ڈیل پر متفق ہو گئے ہیں، جس کے تحت روس بھارت میں چھ نئے جوہری ریکٹر تعمیر کرے گا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملاقات میں اس بارے میں ایک ڈٰیل پر دستخط کر… Continue 23reading روس بھارت میں مزید جوہری ری ایکٹر بھی تعمیر کرے گا،معاہدہ طے پا گیا

صاف شفاف ا نتخابات کے انعقاد تک شام سے نہیں جائیں گے : ترک صد ر

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

صاف شفاف ا نتخابات کے انعقاد تک شام سے نہیں جائیں گے : ترک صد ر

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترک فوجیں شام میں انتخابات کے انعقاد سے پہلے شام سے واپس نہیں جائیں گی۔ انتخابات کے بعد ہی ترکی شامی علاقوں کو ان کے اصل مالکان کے حوالے کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں ایک فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوآن… Continue 23reading صاف شفاف ا نتخابات کے انعقاد تک شام سے نہیں جائیں گے : ترک صد ر

شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے،روس

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے،روس

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ شام میں موجود تمام غیرملکی فورسز کو نکال باہر کرنا چاہتے ہیں۔ شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹرکی خلاف ورزی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک خصوصی گفتگومیں صدر پوتین نے کہا کہ شام میں موجود تمام غیرملکی فورسز کو… Continue 23reading شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے،روس

ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونا چاہییں، جرمنی اور اسرائیل متفق

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونا چاہییں، جرمنی اور اسرائیل متفق

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک )جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ جرمنی اور اسرائیل اس بات پر متفق ہیں کہ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جانا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یروشلم میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونا چاہییں، جرمنی اور اسرائیل متفق

اقوام متحدہ کوٹہ سسٹم کے تحت مہاجرین قبول نہیں کریں گے، ڈنمارک

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

اقوام متحدہ کوٹہ سسٹم کے تحت مہاجرین قبول نہیں کریں گے، ڈنمارک

کوپن ہیگن (انٹرنیشنل ڈیسک)ڈنمارک نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے ریفیوجی کوٹہ نظام کے تحت 2018 میں کسی مہاجر کو قبول نہیں کرے گا۔ اس کے بجائے ڈنمارک حکومت حال ہی میں ڈنمارک پہنچنے والے تارکین وطن کے سماجی انضمام کی جانب توجہ مرکوز کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسکینڈے نیویا خطے… Continue 23reading اقوام متحدہ کوٹہ سسٹم کے تحت مہاجرین قبول نہیں کریں گے، ڈنمارک

افغان کرکٹرز مولانا طارق جمیل سے کیوں ملے؟افغانستان میں ہنگامہ برپا،پاکستانی عالم دین سے متعلق ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

افغان کرکٹرز مولانا طارق جمیل سے کیوں ملے؟افغانستان میں ہنگامہ برپا،پاکستانی عالم دین سے متعلق ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

کابل(این این آئی) معروف مذہبی رہنماء مولانا طارق جمیل سے افغان کرکٹرزکی ملاقات پرافغانستان میں کئی افرادنے ہنگامہ برپا کردیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق یو ٹیوب چینل پر تین اکتوبر کو ایک چھ منٹ کی ویڈیو جاری ہوئی جس میں افغان کرکٹ ٹیم کے بعض کھلاڑی ان سے ملاقات کے لیے آتے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا… Continue 23reading افغان کرکٹرز مولانا طارق جمیل سے کیوں ملے؟افغانستان میں ہنگامہ برپا،پاکستانی عالم دین سے متعلق ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

اللہ کی مہربانی سے ہم امریکی پابندیوں کو شکست دیں گے : ایرانی سپریم لیڈر

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

اللہ کی مہربانی سے ہم امریکی پابندیوں کو شکست دیں گے : ایرانی سپریم لیڈر

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نیاعتراف کیا ہے کہ امریکا کے دباؤ اور اقتصادی مسائل کے پیش نظر ایرانی عوام اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے تہران میں بسیج ملیشیا اور پاسداران انقلاب ایران کے ہزاروں اہلکاروں کے ایک اجتماع… Continue 23reading اللہ کی مہربانی سے ہم امریکی پابندیوں کو شکست دیں گے : ایرانی سپریم لیڈر

صعدہ : یمنی فوج کی پیش قدمی جاری ، شدید لڑائی میں 25 حوثی باغی ہلاک

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

صعدہ : یمنی فوج کی پیش قدمی جاری ، شدید لڑائی میں 25 حوثی باغی ہلاک

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے ضلع باقم میں سرکاری فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات ملی ہیں اور ان میں 25 حوثی جنگجو ہلاک ہوگئے ۔فوج نے باقم میں چار مربع کلومیٹر میں واقع مزید علاقے آزاد کرا لیے ۔یمنی فوج کے ہاتھوں شکست کے بعد بہت سے حوثی… Continue 23reading صعدہ : یمنی فوج کی پیش قدمی جاری ، شدید لڑائی میں 25 حوثی باغی ہلاک

شام کوایس 300 میزائل سسٹم کی فراہمی غیر ضروری جارحیت ہے، امریکی جنرل

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

شام کوایس 300 میزائل سسٹم کی فراہمی غیر ضروری جارحیت ہے، امریکی جنرل

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کی ایک اہم عسکری شخصیت نے روس کی جانب سے شام میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایس 300 میزائل سسٹم کی تنصیب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ یہ ایک غیر ضروری جارحیت اور شام میں روسی فوجی طیارے کے مار گرائے جانے پر ایک غیر متاثر جواب… Continue 23reading شام کوایس 300 میزائل سسٹم کی فراہمی غیر ضروری جارحیت ہے، امریکی جنرل