اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی صحافی کی جانب سے کشمیر پر قرارداد کے بارے میں شکایت ،اماراتی وزیر خارجہ نے صاف جواب دے دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2019 |

ابوظہبی (آن لائن ) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبد اللہ بن زائد النہیان نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )ایک روز کے لئے بھارت کو اپنی صفوں میں قبول کر لے گی ۔ٰخبر رساں ادارے کے مطابق شیخ عبداللہ بن زائد النہیان نے اسلامی وزراء خارجہ کونسل کے 46 ویں اجلاس کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ او آئی سی نے بھارت کو نہایت واضح اور مثبت پیغام دیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اسلامی کانفرنس تنظیم بھارت سے تعلقات کو قدر کی نظر سے دیکھتی اور انہیں مضبوط کرنے کی خواہاں ہے۔ اماراتی وزیر خارجہ نے او آئی سی اجلاس میں بھارت کی شرکت کو تاریخی لمحہ قرار دے دیا ۔انہوں نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے اس موقع پر خطاب کو سراہا لیکن ایک بھارتی صحافی کی جانب سے کشمیر پر قرارداد کے بارے میں شکایت اور سوال پر انہوں نے اس کا دفاع کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…