کینیڈا : وفاقی وزراء کی جانب سے مزید استعفوں کے باعث حکومتی بحران شدید ہو گیا

6  مارچ‬‮  2019

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا میں وفاقی وزراء کی جانب سے مزید استعفوں کے باعث حکومتی بحران شدید ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر بجٹ جین فلپوٹ نے ایس این سی نامی تعمیراتی کمپنی سے جڑے بدعنوانی کے الزامات کی وجہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

ان کے بقول حکومت پر سے ان کا بھروسہ اٹھ گیا ہے۔ گزشتہ برس وزیر انصاف اور وفاقی استغاثہ نے کہا تھا کہ وزیر اعظم اور ان کے قریبی حلقوں نیکوشش کی تھی کہ ایس این سی کے حوالے سے معلومات عدالت تک نہ پہنچیں۔ جین فلپوٹ کا شمار کابینہ کی اہم ترین خواتین میں ہوتا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…