ہفتہ‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2025 

پرامن جوہری سرگرمیاں بدستور جاری ہیں ترقی کا عمل نہیں روکا : ایران

datetime 15  دسمبر‬‮  2018

پرامن جوہری سرگرمیاں بدستور جاری ہیں ترقی کا عمل نہیں روکا : ایران

تہران(آئی این پی)ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران جب چاہے 300کلو تک افزودگی کی بندش کو نظر انداز کر کے ہر سطح پر یورینیئم کی افزودگی شروع کر سکتا ہے۔فردو ایٹمی تنصیبات کا معائنہ کرنے کے موقع پرانہوں نے کہا کہ ایران کی پرامن جوہری… Continue 23reading پرامن جوہری سرگرمیاں بدستور جاری ہیں ترقی کا عمل نہیں روکا : ایران

بیرونی قرضوں کی بھاری ادائیگیاں،دیوالیہ ہونے کا خطرہ،امریکی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کرنسی ریٹنگ کو بڑا جھٹکا دے دیا،انتہائی تشویشناک اقدام

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

بیرونی قرضوں کی بھاری ادائیگیاں،دیوالیہ ہونے کا خطرہ،امریکی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کرنسی ریٹنگ کو بڑا جھٹکا دے دیا،انتہائی تشویشناک اقدام

واشنگٹن (این این آئی) امریکی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کرنسی ریٹنگ کم کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریٹنگ ایجنسی فچ نے غیرملکی کرنسی میں لمبے عرصے کے اجراء پر پاکستان کی کرنسی ریٹنگ کم کی۔ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی آئی ڈی آر ریٹنگ جو کہ پہلے ’بی‘ تھی اسے ’بی مائنس‘ کردیا ہے۔فچ… Continue 23reading بیرونی قرضوں کی بھاری ادائیگیاں،دیوالیہ ہونے کا خطرہ،امریکی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کرنسی ریٹنگ کو بڑا جھٹکا دے دیا،انتہائی تشویشناک اقدام

2020 تک ہم اپنے ملک سے غربت کا مکمل خاتمہ کردینگے چین نے انسانی تاریخ بدل ڈالی ، ایسا اعلان کر دیا کہ دنیا حیران رہ گئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

2020 تک ہم اپنے ملک سے غربت کا مکمل خاتمہ کردینگے چین نے انسانی تاریخ بدل ڈالی ، ایسا اعلان کر دیا کہ دنیا حیران رہ گئی

بیجنگ (نیوز ڈیسک ) اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے نفاذکے گزشتہ چالیس سالوں میں چین کے ستر کروڑ لوگ غربت کی سطح سے اوپر آگئے، 2020 تک چین میں غربت کا مکمل کا خاتمہ کر دیا جائیگا۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کی ریاستی کونسل کے دفترِامورِ خاتمہ غربت کے ڈائریکٹر لیو… Continue 23reading 2020 تک ہم اپنے ملک سے غربت کا مکمل خاتمہ کردینگے چین نے انسانی تاریخ بدل ڈالی ، ایسا اعلان کر دیا کہ دنیا حیران رہ گئی

یمنی حکومت اور حوثی حدیدہ شہر کیلئے جنگ بندی پر رضا مند

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

یمنی حکومت اور حوثی حدیدہ شہر کیلئے جنگ بندی پر رضا مند

رمبو،سویڈن (این این آئی) یمن کی حریف جماعتوں نے حوثیوں کے زیر اثر ساحلی شہر حدیدہ کے لیے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کرلیا اور شہر سے اپنی افواج نکالنے پر راضی ہوگئے۔ یمن کی دونوں حریف جماعت کے درمیان جنگ بندی 5 برس سے جاری تنازع میں اقوام متحدہ کی قیادت میں کی جانے… Continue 23reading یمنی حکومت اور حوثی حدیدہ شہر کیلئے جنگ بندی پر رضا مند

یوتھ ارکان لٹل پاکستان کے ایک حصے کو محمد علی جناح کا نام دینے کیلئے سرگرم

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

یوتھ ارکان لٹل پاکستان کے ایک حصے کو محمد علی جناح کا نام دینے کیلئے سرگرم

نیویارک (این این آئی)نیویارک کے علاقے بروکلین میں واقع کونی آئی لینڈ ایونیو کا علاقہ جو کہ لٹل پاکستان بھی کہلاتا ہے ، کے ایک حصے کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا نام دینے کے لئے پاکستانی کمیونٹی کے جواں سال ارکان سرگرم عمل ہو گئے۔کمیونٹی کے جواں سال ارکان کی ایک… Continue 23reading یوتھ ارکان لٹل پاکستان کے ایک حصے کو محمد علی جناح کا نام دینے کیلئے سرگرم

سعودی ولی عہد صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار قرار فوجی تعاون بھی ختم،امریکہ میں سعودی عرب کیخلاف کیا بڑا قدم اٹھا لیا گیا؟

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

سعودی ولی عہد صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار قرار فوجی تعاون بھی ختم،امریکہ میں سعودی عرب کیخلاف کیا بڑا قدم اٹھا لیا گیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سینٹ میں سعودی عرب کے خلاف دو قراردادیں منظور، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار قرار، ٹرمپ انتظامیہ یمن جنگ میں سعودی عرب کیساتھ فوجی تعاون مکمل طور پر ختم کرے، قراردادوں میں مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینٹ نے سعودی عرب کیخلاف… Continue 23reading سعودی ولی عہد صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار قرار فوجی تعاون بھی ختم،امریکہ میں سعودی عرب کیخلاف کیا بڑا قدم اٹھا لیا گیا؟

وائٹ ہاؤس میں ذاتی نوعیت کے اخراجات جیب سے کرتے تھے : مشال اوبامہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

وائٹ ہاؤس میں ذاتی نوعیت کے اخراجات جیب سے کرتے تھے : مشال اوبامہ

واشنگٹن(این این آئی )سابق امریکی خاتون اول مشال اوبامہ نے بتا یا ہے کہ وائٹ ہاوس میں ذاتی نوعیت کے تمام اخراجات ہمیں اپنی جیب سے کرنے ہوتے تھے ،ہم اپنے مہمانوں پر آنے والے اخراجات کا بل خود دیتے تھے ،حتیٰ کہ وائٹ ہاوس کا سٹاف مونگ پھلی کے دانے بھی گن کر پیسے… Continue 23reading وائٹ ہاؤس میں ذاتی نوعیت کے اخراجات جیب سے کرتے تھے : مشال اوبامہ

میلانیا ٹرمپ نے شوہر کے ساتھ کشیدہ تعلقات پر خاموشی توڑ دی

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

میلانیا ٹرمپ نے شوہر کے ساتھ کشیدہ تعلقات پر خاموشی توڑ دی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یوں تو انتخابی مہم سے ہی خبروں میں رہیں ہیں، تاہم عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد ان کی شخصیت، ان کے کام، ان کی ازدواجی زندگی اور یہاں تک ان کے اپنی اہلیہ کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے بھی خبریں سامنے آئیں۔حکومتی مسائل سے ہٹ کر ڈونلڈ… Continue 23reading میلانیا ٹرمپ نے شوہر کے ساتھ کشیدہ تعلقات پر خاموشی توڑ دی

مودی حکومت کی الٹی گنتی شروع : بھارتیہ جنتا پارٹی کو اہم ریاستوں میں شکست کا سامنا

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

مودی حکومت کی الٹی گنتی شروع : بھارتیہ جنتا پارٹی کو اہم ریاستوں میں شکست کا سامنا

نئی دہلی(این این آئی)مودی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی۔بھارت کے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں برسرِ اقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست کا شامنا ہے اور تین اہم ریاستوں چھتیس گڑھ راجستھان اور مدھیہ پردیش میں ووٹروں نے ان کے خلاف ووٹ دیا ہے۔ انڈیا کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے… Continue 23reading مودی حکومت کی الٹی گنتی شروع : بھارتیہ جنتا پارٹی کو اہم ریاستوں میں شکست کا سامنا