جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

گیارہواں امام اور خلیفہ ہونے والے کا دعویٰ کرنیوالے نام نہاد عالم عبداللہ بن منیب نے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ایسا مطالبہ کردیا کہ پورے پاکستان میں کھلبلی مچ گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

گیارہواں امام اور خلیفہ ہونے والے کا دعویٰ کرنیوالے نام نہاد عالم عبداللہ بن منیب نے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ایسا مطالبہ کردیا کہ پورے پاکستان میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نام نہاد عالم  عبداللہ بن منیب  نے گیارہواں امام اور خلیفہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے نام ایسا پیغام جاری کر دیاکہ ہر شخص استغفار کہنے پر مجبور ہو جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عبداللہ بن منیب نے کسی نامعلوم مقام… Continue 23reading گیارہواں امام اور خلیفہ ہونے والے کا دعویٰ کرنیوالے نام نہاد عالم عبداللہ بن منیب نے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ایسا مطالبہ کردیا کہ پورے پاکستان میں کھلبلی مچ گئی

استنبول سفارتخانے میں صحافی کی گمشدگی کاڈرامہ ہمیں بدنام کرنے کے لیے رچایاگیا،سعودیہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

استنبول سفارتخانے میں صحافی کی گمشدگی کاڈرامہ ہمیں بدنام کرنے کے لیے رچایاگیا،سعودیہ

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک)لبنان میں سعودی عرب کے قائم مقام سفیر ولید بخاری نے ترکی میں سینیر صحافی جمال خاشقجی کی پراسرار گم شدگی کو غیرملکی انٹیلی جنس اداروں کی منظم چال اور سعودی عرب کو بدنام کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر پرپوسٹ ایک بیان میں ولید بخاری نے کہا… Continue 23reading استنبول سفارتخانے میں صحافی کی گمشدگی کاڈرامہ ہمیں بدنام کرنے کے لیے رچایاگیا،سعودیہ

شمالی کوریا کے لیڈر کے ساتھ ملاقات مثبت لیکن بہت کچھ کرنا باقی ہے،امریکی وزیرخارجہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

شمالی کوریا کے لیڈر کے ساتھ ملاقات مثبت لیکن بہت کچھ کرنا باقی ہے،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ما ئیک پومپیو نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اْن کے ساتھ اْن کی ملاقات بہت اچھی رہی۔ تاہم ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اْنہوں نے شمالی کوریا کے اپنے چوتھے دورے کے بعد جنوبی کوریا پہنچنے پر کہا کہ کم جونگ… Continue 23reading شمالی کوریا کے لیڈر کے ساتھ ملاقات مثبت لیکن بہت کچھ کرنا باقی ہے،امریکی وزیرخارجہ

عرب فوج کے فضائی حملے میں حوثی ملیشیا کا سینئر کمانڈر متعدد ساتھیوں سمیت ہلاک

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

عرب فوج کے فضائی حملے میں حوثی ملیشیا کا سینئر کمانڈر متعدد ساتھیوں سمیت ہلاک

صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک )یمن میں عرب اتحاد ی افواج کے ایک فضائی حملے میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کا ایک سینئر کمانڈر ہشام عبدالصمد الخالد اپنے 11ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔عرب لڑاکا طیاروں نے الحدیدہ کے مغربی ساحلی علاقے میں ہشام الخالد اور اس کے ساتھیوں کو اپنی بمباری میں نشانہ بنایا ۔غیرملکی… Continue 23reading عرب فوج کے فضائی حملے میں حوثی ملیشیا کا سینئر کمانڈر متعدد ساتھیوں سمیت ہلاک

مہاجرین اٹلی بھیجے تو ہوائی اڈے بند کر دیں گے :اطالوی وزیرداخلہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

مہاجرین اٹلی بھیجے تو ہوائی اڈے بند کر دیں گے :اطالوی وزیرداخلہ

روم(انٹرنیشنل ڈیسک)اطالوی وزیر داخلہ ماتیو سالوینی نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جرمنی نے درجنوں مہاجرین کو اٹلی واپس بھیجنے کے مبینہ منصوبے پر عمل کیا تو اٹلی حکومت جرمنی کے لیے اپنے ہوائی اڈے بند کر دے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ٹویٹ پیغام میں سالوینی کا کہنا تھا کہ اْن… Continue 23reading مہاجرین اٹلی بھیجے تو ہوائی اڈے بند کر دیں گے :اطالوی وزیرداخلہ

چین کی انٹرپول کے سربراہ مینگ ہونگ وائی کو تحویل میں لینے کی تصدیق

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

چین کی انٹرپول کے سربراہ مینگ ہونگ وائی کو تحویل میں لینے کی تصدیق

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چین نے تصدیق کی ہے کہ انٹرپول کے لاپتہ ہونے والے سربراہ مینگ ہونگ وائی اس کی حراست میں ہیں۔اس کا اینٹی کرپشن کا ادارہ ان سے قانون کی غیر معین خلاف ورزی کی تحقیقات کر رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے نیشنل سپرویڑن کمیشن جو کے بدعنوانی کے کیسسز کو… Continue 23reading چین کی انٹرپول کے سربراہ مینگ ہونگ وائی کو تحویل میں لینے کی تصدیق

افغانستان میں جانی نقصان کے ضیاع پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

افغانستان میں جانی نقصان کے ضیاع پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ افغانستان میں حالیہ عرصے کے دوران طالبان اور داعش کے جنگجوؤں کے حملوں میں عام شہریوں کو بے پناہ جانی نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان اور داعش کے جنگجو شہریوں پر اندھا دھند بم پھیک رہے ہیں۔ جس کے نتیجے میں عام شہریوں کو… Continue 23reading افغانستان میں جانی نقصان کے ضیاع پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

یونان سے رواں برس اب تک 10 ہزار تارکین وطن کی رضاکارانہ واپسی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

یونان سے رواں برس اب تک 10 ہزار تارکین وطن کی رضاکارانہ واپسی

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)عالمی ادارہ مہاجرت( آئی او ایم)نے کہاہے کہ اس برس اب تک یونان سے اپنے وطنوں کی جانب رضاکارانہ طور پر لوٹ جانے والے تارکین وطن اور مہاجرین کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اکثریت کا تعلق پاکستان اور عراق سے تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ مہاجرت نے ایک… Continue 23reading یونان سے رواں برس اب تک 10 ہزار تارکین وطن کی رضاکارانہ واپسی

ہیروئن کی بھاری مقدارجپسم چادروں میں رکھ کر ایران داخل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

ہیروئن کی بھاری مقدارجپسم چادروں میں رکھ کر ایران داخل کرنے کی کوشش ناکام

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک )ایران کے کسٹم حکام نے اعتراف کیا ہے کہ منشیات بالخصوص ہیروئن کی بھاری مقدار ایران داخل کرنے کی کوشش کی گئی تھی مگر اسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی حکام نے بتایاکہ ان کے اندازے کے مطابق 1100 کلو گرام ہیروئن ایران اسمگل کی گئی ہے۔ ایرانی… Continue 23reading ہیروئن کی بھاری مقدارجپسم چادروں میں رکھ کر ایران داخل کرنے کی کوشش ناکام